Sat, 30 Oct 2021 10:54:37
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک دہلی کے مختلف بارڈرس پر جاری ہے۔ جگہ جگہ پر پولیس کی بریکیڈنگ بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ لیکن کچھ مقامات پر پولیس کے ذریعہ بیریکیڈنگ ہٹائے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 10:45:27
کنڑا فلموں کے معروف اداکار پنیت راجکمار کا کل انتقال ہوگیا۔ پنیت (46) کو صبح دل کا دورہ پڑنے کے بعد شہر کے وکرم اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ پنیت کی حالت نازک ہے اور ان کی جان بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 10:37:05
دہلی سے ملحقہ ہریانہ کے گڑگاؤں (گروگرام) میں جمعہ کے روز کھلے مقامات پر نماز کے حوالہ سے ہندو تنظیم سے وابستہ لوگوں نے پھر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی گئی۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 10:30:56
تلنگانہ کی حضور آباد سیٹ پر ضمنی انتخاب کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے لگاتار دوسرے دن کانگریس کا نمائندہ وفد الیکشن کمیشن پہنچا۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 10:24:32
دادرا اینڈ ناگر حویلی سمیت لوک سبھا کی تین اور 13 ریاستوں میں پھیلی اسمبلی کی 29 سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیےووٹنگ شروع ہو گئی۔ ووٹنگ عمل کے دوران سخت سیکورٹی کا انتظام ہے، اور ساتھ ہی کووڈ بچاؤ کے لیے اقدامات بھی یقینی کیے گئے ہیں۔ بیشتر سیٹوں پر اہم مقابلہ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان ہے۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 10:21:37
بحری جہاز میں منشیات کی ریو پارٹی میں شرکت کرنے کے الزامات کے تحت ممبئی ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کیے فلم اداکار شاہ رخ خان کے فرزند آرین خان کی ممبئی کی آرتھر روڈ جیل سے رہائی آج بروز سنیچر عمل میں آئے گی۔
View more
Fri, 29 Oct 2021 20:08:53
ایک پراَئیویٹ انجینئرنگ کالج کے سامنے میکانیکل اور الیکٹریکل انجینئرنگ میں زیر تعلیم طلبہ کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑے جس کے بعد دو طلباء علاج کے لئے اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں ۔
View more
Fri, 29 Oct 2021 00:07:15
تریپورہ میں مسلم گھروں اور مساجد پر حملوں کی خبروں کے درمیان کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 28 Oct 2021 23:59:41
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آگرہ کے ایک کالج میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار تین کشمیری طلبا کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے اندر اور باہر کشمیری طلبا کے خلاف جاری کریک ڈاؤن قابل مذمت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy