Sat, 30 Oct 2021 20:56:01
گریٹر نوئیڈا میں جمعرات کو دیر رات ہسٹری شیٹر منجیت کے قتل کا انکشاف نوئیڈا پولیس نے کردیاہے۔ ہسٹری شیٹر منجیت کو اس کے اپنے ہی ساتھیوں نے 5 گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 20:50:18
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے T20 ورلڈ کپ کرکٹ میچ میں بھارت کی شکست کا مبینہ جشن منانے والے کشمیری طلباء کی گرفتاری کے حوالے سے پی ایم مودی کو خط لکھا ہے۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 20:40:55
ملک میں جب سے مرکز و صوبوں میں بی جے پی اقتدار میں آئی ہے تب سے اس کی حامی تنظیموں آر ایس ایس، وشوا ہندو پریشد و بجرنگ دل وغیرہ کے حوصلے بلند و روز بروز ہندوتوا کے نام پر مسلمانوں پر تشدد انجام دے رہے ہیں۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 17:57:40
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے سالانہ جلسہ کے موقع پر قاضی جماعت مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی نے اپنے ولولہ انگیز خطاب میں اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا کہ بھٹکل جیسے چھوٹے سے شہر میں طلاق کے بالمقابل خُلع کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، علماء اور ذمہ داران کی طرف سے مفاہمت کی کوششیں ناکام ہورہی ہیں، بالخصوص زیادہ تر تعلیم یافتہ خواتین کسی بھی طرح کا سمجھوتا کرنے میں راضی نہیں
View more
Sat, 30 Oct 2021 13:17:20
شہد کی مکھیاں پالنا اور شہد جمع کرکے فروخت کرنا یعنی ہنی بی فارمنگ ایک بہت ہی منافع بخش کاروبار ہے ۔ لیکن اس سے ایک اور فائدہ جو اٹھایا جا سکتا ہے وہ ہے ان مکھیوں کے زہر کو جمع کرکے فروخت کرنا کیونکہ شہد کی مکھی کا ایک گرام زہر اس کی کوالٹی کی بنیاد پر بین الاقوامی بازار میں 30 ہزار روپے تک فروخت بِکتا ہے ۔ اس طرح ایک کلو گرام زہر کی ایک کروڑ روپے سے زائد قیمت میں فروخت ہوتا ہے ۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 13:13:34
دہلی کی ایک عدالت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی پٹیشن پر ری پبلک ٹی وی ،اس کے سی او ارنب گوسوامی اور ایڈیٹر انیتاپائے ورما کو سمن بھیجا ہے ۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 13:09:52
بہار میں تاراپور اور کشیشوراستھان میں ووٹنگ سے ایک دن قبل آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے نتیش حکومت پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy