Wed, 27 Oct 2021 23:56:48
پیگاسس معاملہ میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جھٹکا دیتے ہوئے کہا کہ پیگاسس معاملہ کی جانچ ہوگی، عدالت نے جانچ کے لئے ماہرین کی ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ اس معاملہ میں مرکز کا رخ واضح نہیں اور رازداری کی خلاف ورزی کی تحقیقات ہونی چاہئے۔
View more
Wed, 27 Oct 2021 23:54:13
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا ہے کہ دہلی میں سبھی کلاسوں کے لیے یکم نومبر سے اسکولوں کو کھولا جائے گا اور چھٹ پوجا کے انعقاد کی اجازت بھی دے دی گئی ہے
View more
Wed, 27 Oct 2021 23:51:53
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی وجلنس ٹیم اور اے سی پی سطح کے ممبئی پولیس افسر نے بدھ کو یہاں این سی بی کے علاقائی ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کے خلاف ’جبراً وصولی‘ کے الزامات اور دیگر ایشوز کی آزادانہ جانچ شروع کی ہے۔
View more
Wed, 27 Oct 2021 23:48:32
قومی کمیشن برائے خواتین نے دو الگ الگ معاملات میں کیرالہ اور اتر پردیش پولیس کو نوٹس جاری کئے ہیں اور متعلقہ معاملات میں ایف آئی آر درج کرنے کو کہا ہے۔
View more
Wed, 27 Oct 2021 23:46:03
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں روزگار دینے کا وعدہ کر کے اقتدار میں آئے تھے۔ لیکن تقریباً 4 سال بعد بھی بے روزگار نوجوان در در بھٹک رہے ہیں۔
View more
Wed, 27 Oct 2021 23:42:05
سپریم کورٹ کے ذریعہ پیگاسس جاسوسی واقعہ کی جانچ کا حکم دینے پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔
View more
Wed, 27 Oct 2021 23:38:39
اڈپی میونسپالٹی کی دکانوں کا کرایہ ادا نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان دکانوں پر تالا لگا دیا جو بڑی مدت سے میونسپالٹی کو کرایہ ادا نہیں کر رہے تھے ۔
View more
Wed, 27 Oct 2021 19:43:20
کروز ڈرگس کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو بدھ کو بھی ضمانت پر رہائی نہیں مل سکی۔ اب اس معاملے کی سماعت جمعرات کو دوپہر ڈھائی بجے کے بعد ہوگی۔
View more
Wed, 27 Oct 2021 16:38:49
ایک پرائیویٹ کالج میں فزیکل ایجوکیشن (پی ای) ڈائرکٹر کی خدمات انجام دینے والے ایلیاز پنٹو کو نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی معاملہ میں 15 دن کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy