Sun, 31 Oct 2021 11:00:39
شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے ہفتہ کو حکمراں جماعت بی جے پی پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ساتھ اتحادوالی حکومت 2024 میں اقتدار میں آئے گی، جو موجودہ یک جماعتی حکومت کی حکمرانی کا خاتمہ کرے گی۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 10:58:24
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کارکنان نے تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کی مذمت اورتشدد کو قابو پانے اور مجرموں کی گرفتاری کامطالبہ کرتے ہوئے نئی دہلی تریپورہ بھون سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے ۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 10:48:33
ونندو ہسارنگا کی ہیٹرک کو ضائع کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو ٹی۔ 20 عالمی کپ کے گروپ ایک مقابلے میں چار وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی امیدوں کو برقرار رکھا ہے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 10:39:38
سابق چمپئن انگلینڈ کا ٹی-20 عالمی کپ میں شاندار کارکردگی جاری ہے۔ ٹیم نے سپر-12 کے اپنے تیسرے مقابلے میں آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ یہ ٹیم کی مسلسل تیسری جیت بھی ہے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 10:33:23
ہند وستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف 21 اکتوبر کو ٹی-20 عالمی کپ کا ایک انتہائی اہم مقابلہ کھیلا جانے والا ہے۔ اس سے قبل آج ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے ہندوستانی گیندباز محمد شامی کے خلاف سوشل میڈیا پر اٹھ رہی آوازوں پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 21:26:33
ایک طرف آسمان چھوتی مہنگائی سے عوام بہت پریشان ہیں تو دوسری طرف اگلے ماہ یعنی نومبر کی پہلی تاریخ سے ملک بھر میں کئی بڑی تبدیلیاں ہونے والی ہیں۔ ان تبدیلیوں کے بارے میں جاننا ہر ایک کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ اس کا براہ راست اثر آپ کی جیب اور زندگی پر پڑ سکتا ہے۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 21:20:38
دہلی کے اروند کیجریوال حکومت کے اسپتالوں میں کورونا کے لیے ریزرو بستروں کا ایک تہائی حصہ ڈینگو، ملیریا اور چکن گنیا کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 21:12:35
دہلی-این سی آر میں ہفتہ کے روز آسمان صاف اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 15 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy