Sat, 30 Oct 2021 12:39:58
مرکزی حکومت نے سنٹرل وسٹا میں چلڈرن ریکریشنل پارک اور گرین ایریا کی زمین کے استعمال میں تبدیلی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر اپنا جواب داخل کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 12:35:33
ترنمول کانگریس کی صدر اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی گوا کے دورے پر ہیں۔ اس دوران ممتا نے جمعہ کو بی جے پی کونشانہ بنایا،انہوں نے گوا کے لوگوں سے کہا کہ میں یہاں آپ کا اقتدار چھیننے نہیں آئی، بلکہ میں آپ کی مدد کرنے آئی ہوں۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 12:28:03
ریاست کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیاست گرم ہے۔ جے ڈی ایس نے مسلم امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 12:20:22
بنگلور وکے میسور بینک سرکل پر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی ) کرناٹک کی جانب سے پرزور احتجاج کیا گیا جس میں پارٹی کے لیڈر افسر کوڈلیپیٹ نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ کئی دنوں سے تریپورہ میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے اور کئی عبادتگاہوں کو نظر آتش کیا گیا ہے۔ احتجاج کے دوران افسر نے افسوس ظاہر کیا کہ تریپورہ میں ہوئے فساد پر انتظامیہ اور پولیس خاموش تماشائی بنی دکھائی دے رہی
View more
Sat, 30 Oct 2021 12:16:09
سعودی عربیہ کے شہر جدہ میں منعقدہ کوکنگ مقابلے میں بھٹکلی خواتین نے شاندار طریقہ پر اول، دوم اور سوم تینوں انعامات جیتنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 11:51:56
ا مسال ماہ کتوبر میں انجمن پی یو کا لج فور ویمن کے پی یو سی سالِ اول و دوم کی طالبات کے لئے کھیل کود اور ادبی و ثقافتی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 11:46:14
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آگرہ میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار تین کشمیری طلبا کے ساتھ آگرہ عدالت میں وکلا کے سلوک کو نا قابل قبول اور پولیس کے رول کو مشکوک قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 30 Oct 2021 11:34:34
مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد عظیم الشان آن لائن دس روزہ سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سرپرست اور جمعیۃ علماء کرناٹک کے صدر حضرت مولانا مفتی افتخار احمد صاحب قاسمی مدظلہ (مہتمم جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن بنگلور) نے فرمایا کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم تک جتنے بھی نبی یا رسول اس جہاں فانی میں مبعوث ہوئے ان سب کی بعث
View more
Sat, 30 Oct 2021 11:31:04
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا دہلی ریاستی کمیٹی لیڈران اور کارکنان نے تریپورہ میں جاری مسلم مخالف تشد د کے خلاف نئی دہلی میں واقع تریپورہ بھون کے روبر و احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کو فوری طور پرقابو میں لانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy