Thu, 28 Oct 2021 23:46:23
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ترجمان اور ریاست کے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے بدھ کو ایک اور سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ2 اکتوبر کو کروز پر ایک بین الاقوامی ڈرگ پیڈلر موجود تھا
View more
Thu, 28 Oct 2021 23:42:55
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کھاد کے بحران کی آڑ میں اتر پردیش حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ کسان مخالف رویہ اختیار کرنے والی یوگی حکومت کی نیت اور پالیسی دونوں میں کھوٹ ہے۔
View more
Thu, 28 Oct 2021 23:39:51
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو کہا کہ مرکزی حکومت کو اپنی ضد چھوڑ کر کسانوں کے مطالبات تسلیم کرنے چاہئیں۔
View more
Thu, 28 Oct 2021 23:36:47
اسرائیل نے آج کہا کہ پیگاسس جاسوسی کے الزامات اور سپریم کورٹ کے ذریعہ اس کی تحقیقات خالصتاً ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور اس میں اس کا کوئی فریق نہیں ہے۔
View more
Thu, 28 Oct 2021 23:33:22
گجرات ہائی کورٹ یہاں رن نیپ علاقہ میں واقع تاریخی سابرمتی آشرم کی مبینہ طور پر شکل و صورت تبدیل کرنے کے ریاستی حکومت کے منصوبہ کے خلاف درج مہاتما گاندھی کے نواسہ تشار گاندھی کی مفا دعامہ کی عرضی پر آئندہ دنوں میں سماعت کرسکتی ہے۔
View more
Thu, 28 Oct 2021 23:25:35
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ تریپورہ میں مسلمانوں کے خلاف دائیں بازو کے فسطائی تشدد انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک ہے۔ غیر بی جے پی مرکزی دھارے کی سیاسی پارٹیاں جو اقلیتی برادریوں اور پسماندہ طبقات کیلئے کھڑے ہونے کا دعوی کرتے ہیں ان کی تریپورہ تشدد پر خاموشی تشویشناک ہے۔
View more
Thu, 28 Oct 2021 21:32:57
بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو بالآخر کروز ڈرگز کیس میں بامبے ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ آرین کے ساتھ عدالت نے اس معاملے میں دو دیگر ملزمان ارباز مرچنٹ اور منمون دھامیچا کو بھی ضمانت دے دی ہے۔ مکل روہتگی، آرین، ارباز اور منمون کے مطابق، تینوں کو ضمانت ملنے کے بعد کل یا پرسوں رہا کر دیا جائے گا۔
View more
Thu, 28 Oct 2021 20:39:06
بینگرے سے بھٹکل کے لئے زائد بسیں دوڑانے کا مطالبہ لے کر بھٹکل کے سابق رکن اسمبلی منکال وئیدیا جمعرات صبح بس ڈپو پہنچے اور ڈپو مینجر کو بس سروس فراہم کرنے میں ٹال مٹول سے کام کرنے کا الزام عائدکرتے ہوئے آڑے ہاتھ لیا۔
View more
Thu, 28 Oct 2021 13:28:41
بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے خلاف تشدد پر صدائے احتجاج بلند کرنے کے نام پر منگل کو پھر تریپورہ میں شرپسند بھگوا عناصر نے مسلمانوں پر حملے کئے۔ کم از کم ایک مسجد میں گھس کو توڑ پھوڑ کی اور مسلمانوں کی کئی دکانوں اوران کے کئی مکانوں کو نذر آتش کردیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy