Sun, 31 Oct 2021 20:53:15
فیشن اور جیولری ڈیزائنر سبیا ساچی مکھرجی کو آستھا کی علامت منگل سوتر کے متنازعہ اشتہار کے سبب مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے آج 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ وہ متنازعہ اشتہار کو ہٹا لیں ورنہ ان کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 20:46:13
اترپردیش کے ضلع جونپور میں ہفتہ کی دیر شام ایک پٹاخہ فیکٹر میں دھماکہ ہوگیا۔ حادثے میں ایک بچے کی موت اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 17:30:57
مرکز النوائط ابوظبی کے سرپرست اور جماعت کے سابق صدر جناب محمد فاروق مصباح بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے صدر منتخب ہوئے ہیں جبکہ بھٹکل کے معروف سماجی کارکن ، کورونا وائیر جناب عتیق الرحمن مُنیری کا جنرل سکریٹری کے طور پر انتخاب عمل میں آیا ہے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 11:36:13
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے ہفتہ کو کہا کہ تبدیلی مذہب بند ہونا چاہئے اورمذہب بدلنے والوں کو خود اس کا اعلان کرنا چاہئے۔ سنگھ کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبولے نے کہاکہ اگر کوئی سرکار تبدیلی مذہب مخالف بل پیش کرتی ہے تو وہ اس کا خیرم مقدم کریں گے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 11:31:32
اپنے مخالفین کے خلاف سی بی آئی کا استعمال کر بی جے پی خود ہی مگرمچھ کے جبڑوں میں پھنس گئی ہے۔ مہاراشٹر کے سینئر وزیر نواب ملک جس طرح نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے طریقہ کار اور اس کے اہم افسر سمیر وانکھیڈے کے بارے میں روزانہ کچھ نہ کچھ انکشاف کر رہے ہیں، وہ تو ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 11:21:45
اگلے 12 مہینوں میں گھریلو بازار میں سونے کے دام 52 سے 53 ہزار روپے فی تولہ کی بلند سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔ سال 2021 میں سونے کی قیمتیں 47 ہزار روپے سے 49 ہزار روپے فی 10 گرام کے درمیان رہی ہیں۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 11:18:26
اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں سیاسی اٹھا پٹخ جاری ہے۔ آج سماجوادی پارٹی (ایس پی) نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اس وقت شدید جھٹکا دیا جب دونوں پارٹیوں کے مجموعی طور پر 7 اراکین اسمبلی نے اکھلیش یادو کی موجودگی میں ایس پی کا دامن تھام لیا۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 11:13:39
الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بالغ لڑکی کی رضامندی سے جنسی تعلقات قائم کرنا جرم نہیں ہے، تاہم یہ غیر اخلاقی، غیر اصولی اور ہندوستانی سماجی اقدار کے خلاف ہے۔ عدالت نے کہا کہ وہ شخص جو خود کو لڑکی کا بوائے فرینڈ قرار دیتا ہے، اس کا فرض تھا کہ وہ شریک ملزمان کے ذریعہ کی جانے والی اجتماعی عصمت دری سے لڑکی کی حفاظت کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy