Mon, 01 Nov 2021 00:53:12
مرکزی جماعت المسلمین منکی کی زیر سرپرستی اور ہیگڑے کلنک اور شری کلنک کے اشتراک سے ہوناور تعلقہ کے منکی میں آنکھوں کے معائنہ کا مفت کیمپ اتوار کو منعقد ہوا جس میں سو سے زائد لوگوں نے اپنی انکھوں کی جانچ کرائی اور علاج کےلئے ڈاکٹروں سے رہنمائی حاصل کی۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 22:12:32
دیوالی سے پہلے دہلی والے سامان خریدنے بازاروں میں نکل رہے ہیں اور اس دوران کورونا پروٹوکول کی دھجیاں بھی اڑائی جا رہی ہیں۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 22:07:41
کیرالہ اور مغربی بنگال کی راجیہ سبھا کی ایک ایک سیٹ کے لیے 29 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اتوار کو ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 21:53:46
کروز ڈرگ کیس اور فرضی سرٹیفکیٹ کیس میں نواب ملک کے بار بار الزامات سے پریشان سمیر وانکھیڑے کے والد گیان دیو وانکھیڑے اوراس کی بیوی کرانتی ریڈکر وانکھیڑے نے آج سماجی انصاف کے وزیر مملکت رام داس اٹھاولے سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 21:37:16
کیا آپ ہندوستانی مسلمان ہیں! اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو یاد رکھیے آپ کو قیمت چکانی ہوگی۔ جی ہاں، اگر آپ ریڑھی-پٹری والے ہیں، یا رکشہ چلا کر گزر بسر کرتے ہیں تو وہ قیمت ’موب لنچنگ‘ کی شکل میں ہو سکتی ہے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 21:33:07
سماجوادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر نوجوان سوچ کو نہ سمجھ پانے کا طنز کستے ہوئے اتوار کو کہا کہ جو آج کے دور میں لیپ ٹاپ۔ موبائل فون بھی چلانا نہیں جانتے وہ نوجوانوں کے مفادت کی بات کیسے سمجھ سکیں گے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 21:30:40
یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے مہم جوئی کر رہیں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اتوار کے روز وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے گڑھ گورکھپور میں پہنچیں۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 21:18:51
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ اگر کسانوں کو جبراً ہٹانے کی کوشش کی گئی تو سرکاری دفاتر کو ہم غلہ منڈی میں تبدیل کر دیں گے۔
View more
Sun, 31 Oct 2021 21:16:04
اتراکھنڈ کے ضلع دہرادون کے چکراتا تحصیل کے بائلا گاوں میں مسافروں سے بھری گاڑی کے گہری کھائی میں گرنے سے 13 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy