Wed, 03 Nov 2021 11:45:33
وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی سے گذارش کی جائے گی کہ آئندہ بجٹ میں ریاست بھر کے تالابوں کی حفاظت کیلئے علاحدہ فنڈ مختص کیاجائے۔یہ بات سابق نائب وزیر اعلیٰ ورکن اسمبلی ڈاکٹر جی پرمیشورنے کہی۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:40:18
میڈیکل اور ڈینٹل کورسوں میں داخلہ کے لئے نیٹ کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔ شاہین کالج بیدر کی ایک طالبہ شویتا راتھوڑ نے 725مارکس میں سے 681مارکس حاصل کرکے 808 آل انڈیا رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:21:59
سلامی بلے باز محمد رضوان (79 ناٹ آؤٹ) اور کپتان بابر اعظم (70) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے منگل کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ دو کے میچ میں نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی مسلسل چوتھی جیت حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:05:17
مختلف ریاستوں میں تین لوک سبھا سیٹوں اور 29 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کی گنتی کے بعد کانگریس نے منگل کو کہا کہ بی جے پی کی شکست کے بعداب وزیر اعظم نریندر مودی کو انا چھوڑ کر زراعت سے متعلق تینوں کالے قوانین واپس لیں اور پیٹرول ڈیزل گیس پر لوٹ مار بند کریں۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:01:07
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کو یکے بعد دیگرے دو خوفناک دھماکوں میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 10:42:39
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے ریاست میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 00:52:53
لوک سبھا کی تین اور اسمبلی کی 29 سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابمیں کانگریس نے شاندار جیت درج کی ہے۔ ہماچل پردیش میں تو کانگریس نے بی جے پی کا صفایا کر دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 00:49:37
مغربی بنگال میں برسراقتدار ترنمول کانگریس نے منگل کو دنہاٹا، گوسابہ، کھردہ اور شانتی پور اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی میں تمام چار سیٹوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy