Thu, 04 Nov 2021 10:52:28
اوپنرز روہت شرما (74) اور کے ایل راہل (69) کی شاندار نصف سنچریوں اور ان کے درمیان 140 رنز کی ابتدائی شراکت اور شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے افغانستان کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ دو کے کرو یا مرو کے مقابلہ میں 66 رنز سے جیت حاصل کر کے اپنی امیدوں کو قائم رکھا ہے۔
View more
Thu, 04 Nov 2021 10:39:43
حج کمیٹی آف انڈیا نے حج برائے 2022 کا اعلان کردیا ہے۔ آن لائن حج درخواستیں داخل کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے اور مرکزی حج کمیٹی نے اس سفر حج کے اخراجات فی کس3,42,994.40 روپئے(3/لاکھ 42ہزار994 روپئے چالیس پیسے) بھی مقرر کردیئے ہیں۔اس کے باوجود شہر سے ہندوستانی عازمین حج 2022 پر جائیں گے۔
View more
Thu, 04 Nov 2021 10:34:12
دیوالی پر اکھلیش یادو نے چچا شیوپال یادو کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ سال 2022 میں ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی چچا شیوپال یادو کی پارٹی اور سبھی چھوٹی اور علاقائی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرے گی۔
View more
Thu, 04 Nov 2021 10:31:10
پاکستان کے بانی محمد علی جناح کا موازنہ مہاتما گاندھی اور سردار ولبھ بھائی پٹیل سے کرنے پر تنقید کا سامنا کررہے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کے بعد اب بی جے پی کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ اگر محمد علی جناح کو ملک کا پہلا وزیر اعظم بنایا جا تا تو بھارت تقسیم سے بچ سکتا تھا۔
View more
Thu, 04 Nov 2021 10:27:53
ہندوستان میں بنی کورونا وائرس ویکسین کوویکسین کو عالمی صحت تنظیم کے تکنیکی صلاح کار گروپ کی جانب سے ایمرجنسی استعمال کیلئے منظوری تقریباً مل گئی ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 23:05:30
کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ ڈینگو بھی ملک کی کئی ریاستوں میں تباہی مچا رہا ہے، جس کے حوالے سے مرکزی حکومت بھی سخت اقدامات اٹھا رہی ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 22:58:59
حکومت ہند نے اب ہندوستان کی بایومیٹرک شناختی اتھارٹی (UIDAI) کو یہ اختیار دیا ہے کہ وہ آدھار ایکٹ کی تعمیل نہ کرنے والوں کے خلاف ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کرے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 22:51:56
یوپی کے اہم شہر کانپور میں عصمت دری کی شکار خاتون کے والد کی پُر اسرار حالات میں موت واقع ہو گئی۔ اہل خانہ منگل کے روز آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے اس کی لاش کو اس کے آبادئی گاؤں لے گئے،
View more
Wed, 03 Nov 2021 21:46:58
ہندوستان میں بڑھتی مہنگائی کو لے کر کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے ’’دیوالی ہے۔ مہنگائی عروج پر ہے۔ مذاق کی بات نہیں ہے۔ کاش مودی حکومت کے پاس عوام کے لیے ایک حساس دل ہوتا۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy