Wed, 03 Nov 2021 00:31:09
مہاراشٹر حکومت میں وزیر نواب ملک نے ایک مرتبہ پھر سے این سی بی کے عہدیدار سمیر وانکھیڈے کی ایمانداری پر سوال کھڑے کئے ہیں۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 00:26:14
مختلف ریاستوں میں خالی لوک سبھا اور اسملبیوں کے ضمنی انتخابات کے نتائج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے انہیں ’’نئی شروعات اور ایک نئی تبدیلی کی علامت‘‘ قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 02 Nov 2021 20:48:57
مینگلور سے قریب 60 کلو میٹر دور ضلع دکشن کنڑا کے بیلتنگڈی کے دیراجے میں چوروں نے گھر میں گھس کر چوری کی واردات انجام دی اور 12 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات پر اس وقت ہاتھ صاف کیا جب گھر والے اپنے ایک رشتہ دار کے یہاں منگنی کی تقریب میں شرکت کے لئے گئے ہوئے تھے ۔
View more
Tue, 02 Nov 2021 20:15:40
ہانگل میں ہوئے ضمنی انتخابات میں کانگریس کی جیت پر منگل شام کو بھٹکل شمس الدین سرکل پر کانگریس کارکنوں نے پٹاخے پھوڑتے ہوئے جشن منایا ۔ کانگریس پارٹی کی جیت پر گفتگو کرتے ہوئے بھٹکل بلاک کانگریس کے صدر ایڈوکیٹ سنتوش نائک نے بتایا کہ سندھگی میں پیسوں کے بل پر بی جےپی جیت درج کرنے میں کامیاب ہوئی ہے، مگر ہانگل میں بی جے پی کا داو نہیں چل سکا ۔
View more
Tue, 02 Nov 2021 17:35:35
ضلع ہاویری کے ہانگل میں ہوئے ضمنی انتخابات میں کانگریس بی جے پی کے حلق سے سیٹ چھیننے میں کامیاب ہوگئی ہے، جبکہ وجے پور ضلع کے سندگی میں جےڈی ایس کی سیٹ پھسل کر بی جے پی کے کھاتے میں چلی گئی ہے۔ دونوں اسمبلی حلقوں میں انتخابی نتائج کا اعلان منگل شام کو کیا گیا۔
BJP's Shivaraj Sajjanar, a former MLA from Haveri, finished wi
View more
Tue, 02 Nov 2021 13:05:22
ریاستی کونسل کے چیئرمین بسواراج ہوارٹی نے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کو ایک مکتوب روانہ کر کے مطالبہ کیا ہے کہ رواں ماہ نومبر کے اواخر ہفتہ یا پھر آئندہ ماہ دسمبر کے پہلے ہفتہ میں منعقد ہونے والا ریاستی اسمبلی کا سرمائی اجلاس بنگلورو کے ودھان سودھا کے بجائے بیلگاوی کے سورنا سودھا میں ہی منعقد کیا جانا بہتر رہے گا۔
View more
Tue, 02 Nov 2021 12:54:20
ریاست میں چند اہم اور سنگین نوعیت کے کرائم معاملات کو کامیابی سے حل کرنے پر مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے ریاست کے 11 پولیس افسروں کو خصوصی میڈل فراہم کئے گئے ہیں۔ سال 2018 سے مرکزی حکومت وزارت داخلہ امورت کی جانب سے مختلف ریاستوں کی پولیس کو یہ ایوارڈس اور تمغہ دئے جانے کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
View more
Tue, 02 Nov 2021 12:25:28
وصولی معاملہ میں اہم کارروائی کرتے ہوئے ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ) نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ای ڈی کے مطابق دیشمکھ 12 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد کسی بھی سوال کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔ ایسے میں انہیں گرفتار کر لیا گیا اور اب انہیں عدالت میں پیش کرنے کی تیاری کی جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy