Wed, 03 Nov 2021 21:29:45
پٹرول اور ڈیزل کی بے تحاشہ بڑھتی قیمتوں کے ساتھ لوگوں کے بڑھتے غصے اور حال کے ضمنی انتخابات میں ملی شکست کے بعد بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے تیل پر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 21:24:29
ضمنی انتخابات کے نتائج سے خوش کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے بدھ کو کہا کہ بی جے پی کے خلاف انتخابی ہوا چلنی شروع ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 21:21:12
ہندوستان میں کسانوں کے ساتھ کاروباریوں کے ذریعہ خودکشی کے معاملے میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اس تعلق سے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 20:18:35
تعلقہ کے مرڈیشور میں دیوگیری مٹادی ہِتلو نامی مقام پر سمندر کنارے ایک نامعلوم شخص کی نعش پائی گئی ہے جس کی عمر لگ بھگ 35 سے 40 سال ہوسکتی ہے۔ نعش دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ تین چار پہلے یہ شخص سمندر میں غرق ہوا ہوگا۔ نعش کافی سڑگل چکی ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 20:08:19
کوٹا تھٹو پاڈوکرے میں ماریکمبا مندر کے پیچھے زیر تعمیر مکان کی کانکریٹ کی چھت گرنے سے منجو ناتھ (36 سال) موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی چیتن (28 سال) شدید زخمی ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 20:05:11
الال اور سومیشور ساحلوں کی دیکھ ریکھ کرنے والی انتظامیہ نے دونوں ساحلوں کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھنے کے لئے کڑے اقدامات کیے ہیں ، جس کے تحت ان ساحلوں پر پلاسٹک کے استعمال کو مکمل طور پر ممنوع قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 12:53:36
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ترجمان نواب ملک نے گزشتہ روز کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی گرفتاری مرکز کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ مرکزی ایجنسی کا استعمال کرکے ’سیاسی انتقام‘ کی کارروائی ہے، ریاست کے اقلیتی فلاح بہبود کے وزیر نواب ملک نے ایک بار پھر ریاست میں مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت کی شبیہ کو خراب کرنے اور اسے غیر مستحکم ک
View more
Wed, 03 Nov 2021 12:34:06
ٹی ۔20 ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔85 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے 14 ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ ٹیمبا باوما 31 اور ڈیوڈ ملر پانچ رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہیں۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ریزا ہینڈرکس اور ڈی کاک نے اننگز کا آغاز کیا لیکن ہینڈرکس پہلے اوور میں ہی تسکن احمد کی گیند ہر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ابتدائی نقصان کے بعد پروٹیز سے محتا
View more
Wed, 03 Nov 2021 12:23:10
سعودی حکومت نے 12سال سے کم عمر بچوں کے مسجدالحرام میں داخلے پر پابندی کردی اور کہا توکلنا ایپ کے ذریعے بچوں کے عمرے اور نماز کا اجازت نامہ جاری نہیں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy