Sun, 07 Nov 2021 10:54:24
دہلی کانگریس کمیٹی نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پٹرول اور ڈیزل پر ویٹ (ویلیو ایڈیڈ ٹیکس-وی اے ٹی) کم نہیں کیا تو ان کے خلاف سڑکوں پر تحریک چلائی جائے گی۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 10:51:25
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سنجے سنگھ کی قیادت میں نو تشکیل خصوصی جانچ ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ہفتہ کے روز ممبئی زونل دفتر میں درج آرین خان سمیت 6 ڈرگس معاملوں کی جانچ شروع کی۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 10:48:03
ہریانہ حکومت کی جانب سے نجی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو 75فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کے نوٹیفکیشن کے بعد جہاں مقامی لوگ خوش ہیں وہیں کئی ادارے اور افراد ناراض بھی ہیں۔ انڈیا انک نے ہفتے کے روز قانون سازی کی دوبارہ جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ اس سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ریاست چھوڑنا پڑسکتا ہے جس کا اثر ریاست پر پڑے گا۔ صنعتی گروپوں نے کہا کہ ریزرویشن مسابقت کو کم کرتا ہے اور
View more
Sat, 06 Nov 2021 22:07:43
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے دہلی پولیس نے بجرنگ دل کے ایک کارکن کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا ہے۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 22:02:55
کرونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے دو سال تک ملتوی ہونے کے بعد اب اتوار کو بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 21:52:10
اتر پردیش واقع امیٹھی کے گوری گنج سے سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی پرتاپ سنگھ اپنے حلقہ کی دو سڑکیں نہ بننے سے ناراض ہیں۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 21:49:37
علیحدگی پسند سکھ گروپوں کی سرگرمیوں میں اضافہ کے درمیان رائل کنیڈین ماونٹیڈ پولیس (آر سی ایم پی) کی دعوت پر قومی تفتیشی ایجنسی (این ائی اے) کی اعلی سطحی ٹیم کناڈا پہنچی ہے
View more
Sat, 06 Nov 2021 21:44:56
چین نے ہندوستانی علاقہ میں کافی اندر تک دراندازی کر لی ہے، لیکن مرکز کی مودی حکومت اس سے لگاتار انکار کر رہی ہے۔ اب تو امریکی محکمہ دفاع پنٹاگن کی رپورٹ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے کہ چین نے ہندوستان کے اروناچل پردیش علاقہ میں تقریباً 4.5 کلو میٹر گہرائی تک دراندازی کر لی ہے۔ یہ الزام کانگریس نے ہفتہ کے روز ایک پریس کانفرنس عائد کیا۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 21:08:15
تشدد سےمتاثرہ تریپورہ کے حالات کا جائزہ لینے مسلم تنظیموں کے ایک وفد نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔ وفد میں آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد، جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر، جماعت کے نیشنل سکریٹری مولانا شفيع مدنی، آل انڈیا جمعیت اہل حدیث کے مولانا ثیث تیمی، آل انڈیا ملی کونسل کے شمس تبریز قاسمی کے علاوہ نور اسلام مرزربھوئیا جماعت اسلامی ہند ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy