Sun, 07 Nov 2021 12:31:26
ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ یڈ یورپا کو برخاست کرنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہائی کمان نے بسوراج بومائی کو وزیر اعلیٰ کا عہدہ دیا، جنہوں نے اب اپنے دفتر میں 100 دن مکمل کئے ہیں۔ اس سلسلے میں بسوراج بومائی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے فیصلے انتظامیہ کو صحیح سمت میں آگے بڑھارہے ہیں ساتھ ہی ریاست جامع اقتصادی ترقی کے لئے کام کررہی ہے۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 12:26:20
ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور ومیں جمیعت علماء کرناٹک کی جانب سے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاست بھر سے جمیعت کے نمائندوں نے شرکت کی۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 12:14:17
شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان شہید رحمۃ اللہ علیہ برصغیر کے وہ اولین مجاہد آزادی اور شہید آزادی ہیں، جنہوں نے آزادی کی پہلی شمع جلائی اور حریت فکر، آزادی وطن اور دین اسلام کی فوقیت و فضیلت کے لیے اپنی جان نچھاور کردی تھی۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 11:55:00
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقابلِ شکست رہنے والی انگلینڈ کی ٹیم کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا، ایونٹ سے باہر ہونے والی جنوبی افریقہ نے اسے 10 رنز سے ہرادیا۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 11:26:00
مرکزی سرکار نے ایک اہم پیش رفت کے تحت سرینگر ہوائی اڈے کو ایک بڑا ہوا ئی اڈہ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے شہری ہوا بازی کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کے روز سری نگر ہوائی اڈے کو ‘ائیرپورٹس اکنامک ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ-2008 کے تحت ایک بڑا ہوائی اڈہ قرار دینے کے حوالے سے باضابط طورپر گزیٹ نوٹیفکیشن جاری کی’۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 11:13:10
مغربی افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں آئل ٹینکر میں دھماکے اور آگ لگنے سے کم از کم 99افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 11:07:45
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل پارٹی تبدیل کرنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ کئی لیڈران اپنے نفع اور نقصان کی بنیاد پر نئی پارٹیوں میں شامل ہو رہے ہیں۔ اسی ضمن میں آج بی ایس پی کے دو سابق لیڈران سماجوادی پارٹی کی سائیکل پر سوار ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy