Mon, 15 Nov 2021 19:23:16
اترپردیش کے سنبھل ضلع میں منچلوں کے اندر پولس کا ذرا بھی خوف نہیں ہے۔ ان کے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ انہوں نے کوتوالی کے قریب بی جے پی لیڈر کی بیٹی سے چھیڑ چھاڑ شروع کر دی۔
View more
Mon, 15 Nov 2021 19:19:49
مہاراشٹر کے امراوتی شہر میں ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے بند کے دوران بڑے پیمانے پر پتھراؤ ہوا اور دکانوں کو نقصان پہنچایا گیا۔
View more
Mon, 15 Nov 2021 19:11:51
دہلی این سی آر میں آلودگی پر آج سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے دہلی حکومت پر پھرسوال اٹھایا۔ عدالت نے مرکز اور متعلقہ ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ دہلی-این سی آر میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن پر غور کریں۔
View more
Mon, 15 Nov 2021 19:08:28
دو دن قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مہاراشٹر کے امراوتی میں بند کا اعلان کیا تھا۔ اس دوران شہر میں بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی وارداتیں ہوئیں۔
View more
Mon, 15 Nov 2021 19:06:30
لکھیم پور کھیری کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تحقیقات کی نگرانی کے لیے ہائی کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کو مقرر کر سکتی ہے۔
View more
Mon, 15 Nov 2021 13:44:39
بہار کے مدھوبنی ضلع کا بینی پٹی تھانہ علاقہ ایک بار پھربہیمانہ قتل کے سانحے سے صدمے میں ہے۔ یہاں 25 سالہ نوجوان کی آدھی جلی ہوئی لاش سڑک کے کنارے بوری میں بند پائی گئی جس کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
View more
Mon, 15 Nov 2021 13:02:39
بدزبان فلم اداکارہ کنگنا رناوت کی ذہنی کیفیت پر سوال اٹھاتے ہوئے دہلی خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالی وال نے اتوار کو صدر جمہوریہ کو مکتوب لکھ کر اپیل کی ہے کہ ان سے پدم شری ایوارڈ واپس لیا جائے۔
View more
Mon, 15 Nov 2021 12:59:02
مسلمانوں کے جمعہ کے بند کے خلاف سنیچر کو بی جےپی کے بند کے دوران پھوٹ پڑنے والے تشدد کے بعد امراؤتی میں حالات بہتر ہورہے ہیں تاہم کشیدگی برقرار ہے۔اس دوران پولیس نے دھر پکڑ کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے۔اس خبر کے لکھے جانے تک ۵۰؍ افرادکو فسادسے متعلق مختلف دفعات کے تحت گرفتار کرلیاگیاہے جبکہ بی جےپی کے کم از کم ۲؍ سینئر لیڈروں کو ان ہی کے گھر پر نظر بند کردیاگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy