Tue, 16 Nov 2021 18:45:53
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ کی ریلیوں کے لئے بسوں کے استعمال کے حوالہ سے حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران جب لاکھوں مزدور پیدل چل کر اپنے گاؤں کو لوٹ رہے تھے، تب بی جے پی حکومت نے مزدورون کو بسیں مہیا نہیں کرائی تھیں۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 18:37:41
بین الاقوامی کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی نے منگل کو آئندہ ایونٹ کے ایف ٹی پی (فیوچر ٹور پلان) کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے 8 آئندہ ٹورنامنٹس کے لیے 12 ممالک کو میزبانی دی ہے۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 18:09:09
ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ میں ایک کار بے قابو ہوکر جھیل میں جاگرنے سے کار پر سوار میاں اور بیوی دونوں ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اُس وقت سامنے آیا جب پیر کی صبح چہل قدمی کے لئے نکلے لوگوں نے ایک کار کو جھیل میں اوندھے منہ گری ہوئی دیکھا۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 17:13:18
بھٹکل میں کل بدھ 17 نومبر کو مہا ویکسی نیشن کیمپ رکھا گیا ہے جس کے تحت تعلقہ بھر کے تقریباً تمام علاقوں میں ویکسین لگوانے کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ اس کے لئے سرکار کی طرف سے 9000 کووڈ ڈوس فراہم کئے گئے ہیں۔ بھٹکل کے مسلم عوام کے لئے راحت کی خبر یہ ہے کہ پرانے محلوں میں رہنے والے عوام صدیق اسٹریٹ میں واقع تنظیم ہال پہنچ کر ویکسین لگواسکتے ہیں، جبکہ نوائط کالونی، مدینہ کالونی، کارگیدے
View more
Tue, 16 Nov 2021 12:34:53
سیاسی جماعتوں کی کنگنا رنوت کے’بھیک میں ملی آزادی‘ والے بیان پر مخالفت جاری ہے ۔ آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے اسے مسلمانوں سے جوڑتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی مسلمان ایسا کہتا تو یوپی پولس گولی مار دیتی۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 12:29:59
مدھوبنی پولیس نے ایک مقامی صحافی اویناش جھا کے قتل معاملے میں چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ مہلوک اویناش کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک ہندی روزنامہ میں کام کرتے تھے۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 12:23:50
ایک قاضی کی بے عزتی کرنے اور حملہ کی کوشش کے الزام میں کوناجے پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت شرن (24 سال)، وگنیش (23 سال) اور ہرشیت (22 سال) بتائی گئی ہے ، جو بنٹوال تعلقہ کرناڈ کے رہنے والے ہیں ۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 12:13:02
اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) راجستھان اسمبلی انتخابات 2023 کے انتخابی میدان میں اترے گی۔ یہ اعلان پیر کے روز خود اسدالدین اویسی نے جے پور میں کیا۔ اویسی گزشتہ دنوں بھی جے پور کے سفر پر آئے تھے تب سے ہی یہ قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ ان کی پارٹی راجستھان میں الیکشن لڑسکتی ہے۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 12:02:18
سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کے خلاف الزام تراشی کرنے کی کوشش میں نے کبھی نہیں کی ہے۔یہ بات رکن اسمبلی کے ایم شیولنگے گوڈا نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy