Wed, 17 Nov 2021 23:51:13
سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد کی جانچ کی نگرانی کرنے اور جانچ میں غیر جانبداری اور آزادی یقینی کرنے کے لیے بدھ کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے سابق جج راکیش کمار جین کو مقرر کیا ہے۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 23:46:59
کاس گنج سے تعلق رکھنے والے الطاف کی حراست میں موت کا معاملہ لگاتار سرخیوں میں ہے۔ اب اس معاملے میں نیا موڑ آ گیا ہے۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 21:14:37
عوام کو راحت فراہم کرنے کے مقصد سے آج بدھ کو بھٹکل کے الگ الگ علاقوں میں کووڈ ویکسین کے کیمپس منعقدکئے گئےتھے جس میں شریک ہوتے ہوئے عوام نے کووڈ سے بچاو کے لئے ویکسی نیشن مہم میں بھرپور حصہ لیا۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 20:11:46
ضلع اُترکنڑا کے کاروار کی عائشہ الماس شیخ ایم بی اے (MBA) میں 9.56 CGPA مارکس کے ساتھ بنگلور کی PES یونیورسٹی میں فرسٹ رینک سے کامیاب ہوئی ہیں، اس کے ساتھ ہی انہوں نے نہ صرف اپنے والدین بلکہ کاروار سمیت پورے ضلع اُترکنڑا کا نام بھی روشن کردیا ہے۔ ان کی اس شاندار کامیابی پر PES یونیورسٹی کے کانوکیشن پروگرام میں نائب صدر وینکیا نائیڈو کے ہاتھوں انہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا او
View more
Wed, 17 Nov 2021 19:28:30
کوڈیکال علاقہ میں مبینہ طور پر شراب کے نشہ میں دھت ایک کار ڈرائیور نے بس ڈرائیور کی پیٹائی کی ، جس کے بعد پولیس پر الزام لگایا جارہا ہے کہ اس نے اس معاملہ کی شکایت سننے کے بعد کیس درج نہیں کیا ۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 19:22:54
میلکار میں ایک موٹر بائک اور لاری کے درمیان زبردست تصادم ہوا جس کے نتیجے میں گنیش نامی بائک سوار شدید زخمی ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ گنیش اپنی بائک پر ساجیپا سے میلکار کی طرف جا رہا تھا، اس دوران مانی سے منگلورو جانے والی لاری نے اسے سامنے سے ٹکر ماری ۔ تصادم اس قدر خطرناک تھا کہ نہ صرف بائک بلکہ سڑک پر موجود لوہے کا گول جنگلہ بھی بری طرح تباہ ہوگیا ۔ تصادم کا یہ خطرناک منظر سی سی ٹی وی کیمر
View more
Wed, 17 Nov 2021 19:01:24
یہاں ساگر روڈ پر بائک اور منی لاری کی ٹکر میں بائک سوار شدیدزخمی ہوگیا جسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد اُڈپی روانہ کیا گیا ہے۔ زخمی بائک سوار کی شناخت پون مراٹھی (29) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 17:40:08
ضلع کے پڈوبیدری کے قریب ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار نے اسکوٹر کو پیچھے سے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اسکوٹر سوار معمر شخص ہلاک ہوگیا ۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 09:46:02
مہاراشٹرا میں مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو برخاست کرکے دوبارہ انتخاب کرائے جانے کے بی جے پی کے چیلنج کا کانگریس نے سخت جواب دیتے ہوئے بی جے پی کو ہی چیلنج کیا ہے کہ اگر بی جے پی میں ہمت ہے تو مرکزی حکومت کو برخاست کر کے بیلٹ پیپر کے ذریعے انتخابات کروائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy