Wed, 17 Nov 2021 09:32:50
سپریم کورٹ نے پورے ملک میں کمیونٹی کچن قائم کرنے کے معاملہ میں مرکزی حکومت کے طور طریقوں پر سنگین سوالا ت اٹھاتے ہوئے ایک بار پھر سرزنش کی اور ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے ساتھ میٹنگ کرکے اس معاملے میں ان کی رضامندی حاصل کرنے کے ساتھ تین ہفتہ میں ٹھوس پہل کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 09:19:14
قومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کی صورتحال بے قابو ہو گئی ہے لہذا کمیشن فار ایئر کوالٹی مانیٹرنگ (سی اے کیو ایم) نے دہلی-این سی آر میں تمام اسکولوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں کو اگلے احکامات تک بند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی تعمیراتی سرگرمیوں اور گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 09:15:50
نائب صدر ہند وینکیا نائیڈو نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو چاہئے کہ طلبہ کو جانکاریوں پر مبنی تعلیم سے آراستہ کریں اور طلبہ زراعت سمیت ہر ایک شعبہ کے مسائل کا سامنا کر تے ہوئے ریسرچ میں حصہ لیں۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 09:02:19
گزشتہ تقریباً ڈیڑھ سال کے عرصہ کے بعد بنگلورو میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) نے دیر رات بس سرویس کا آغاز کردیا ہے، جس سے رات کی شفٹ میں کام کرنے والوں کو آسانی ہوگی۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 08:59:00
ریاستی وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی نے کہاکہ ملک کی اقتصادی صورتحال میں ترقی کے معاملے میں ریاست کا رول بے حد اہم ہے اور کووِڈ کے حالات کے باوجود ریاست کی اقتصادی حالت مستحکم ہے۔
View more
Wed, 17 Nov 2021 08:46:45
کانگریس نے مہنگائی کو لے کر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران بے لگام مہنگائی سے پہلے ہی پریشان عوام مزید پریشانی میں پھنس گئے ہیں -
View more
Wed, 17 Nov 2021 08:43:56
ہندوستانی حکومت نے ملائیشیا میں مقیم اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں مزید پانچ سال کی توسیع کر دی ہے- یہ کارروائی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئی آرایف) پر غیر قانونی سرگرمیوں کی وجہ سے کی گئی ہے-
View more
Wed, 17 Nov 2021 08:37:36
بنگلورو شہر میں کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی شعبہ کے نئے چیرمین کے عبدالجبار کے عہدہ سنبھالنے کی تقریب کانگریس کی سیاسی طاقت کے مظاہرہ کا زبردست پلیٹ فارم بن گئی -
View more
Wed, 17 Nov 2021 08:33:52
کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کوہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ ریاست کرناٹک میں صوتی آلودگی کاباعث بننے والوں کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے،اس سے قبل ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہدایت کے مطابق حکومت نے کیااقدامات کئے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy