Thu, 18 Nov 2021 17:24:53
یو پی کے کاس گنج میں الطاف نام کے نوجوان کی پولیس حراست میں ہونے والی پر اسرار موت کا معاملہ اب الہ آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے ۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 17:10:30
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ان کی حکومت نے سال 2025 تک جمنا کی صفائی کا ہدف مقرر کیا ہے اور اس سمت میں مسلسل کام کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 17:07:27
دیوالی کے بعد بڑھتی فضائی آلودگی سے دہلی کی فضائی کثافت خطرناک سطح پر پہنچنے سے سرکار پریشان تھی، اب یہی حال ہریانہ کا بھی ہے جس کو دیکھتے ہوئے اور بڑھتی آلودگی کو روکنے کے لیے ہریانہ حکومت نے 14 اضلاع میں 21 نومبر تک 50 فیصد اسٹاف کے لئے وَرک فروم ہوم نافذ کرنے کا حکم دیا ہے۔ حکومت نے یہی حکم پرائیویٹ اداروں کو بھی نافذ کرانے کی ہدایت دی ہے ۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 17:01:30
اداکارہ کنگنا رناوت نے مہاتما گاندھی پر ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ کنگنا نے کہا ہے کہ دوسرا گال آگے کرنے سے آزادی نہیں 'بھیک ملتی ہے'۔ رناوت نے گزشتہ ہفتے ایک قابل اعتراض بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ '1947 میں بھارت نے آزادی حاصل نہیں کی تھی بلکہ بھیک ملی تھی۔ اصل آزادی 2014 میں ملی جب نریندر مودی کی حکومت برسراقتدار آئی۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 16:51:16
وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو جس پوروانچل ایکسپریس وے کا افتتاح کیا تھا، بدھ کو ریاست کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے اسی پر اپنی وجے یاترا نکالی اور اعلان کیا کہ 2022 میں ریاست اُترپردیش سے بی جےپی حکومت کا خاتمہ ہوجائےگا۔ عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام نے نام بدلنےوالی حکومت کو ہی بدلنے کافیصلہ کرلیا ہے اور ’’تبدیلی کی لہر‘‘ کو وہ واضح طورپر دیکھ رہے ہیں
View more
Thu, 18 Nov 2021 16:47:32
دہلی اور اس سے ملحقہ شہروں میں فضائی آلودگی کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے اقدامات کو لے کر سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے دوران بدھ کو ایک مضحکہ خیز بحث دیکھنے میں آئی۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 12:04:29
ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 11:54:12
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حیدر پورہ انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے الطاف احمد اور مدثر گل کی نعشیںلواحقین کو واپس دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کو شمالی کشمیر میں زبردستی دفن کرنا انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy