Sat, 20 Nov 2021 13:09:51
آندھرا پردیش میں 15 نومبر کو ہوئے میونسپل کارپوریشن الیکشن میں وائی ایس آر سی پی نے نوتشکیل شہری بلدیہ کے 25 میں سے 19 وارڈوں میں جیت حاصل کی۔ ایسے میں اپنی پارٹی کی شکست سے مایوس تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) سربراہ این چندرابابو نائیڈو انتہائی جذباتی ہو گئے۔ انھوں نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ اقتدار میں لوٹنے کے بعد ہی پھر سے آندھرا پردیش اسمبلی میں قدم رکھیں گے۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 13:06:02
دسویں جماعت میں زیرتعلیم ایک لڑکی نے بچی کو جنم دیا جس کے بعد ملزم کے طور پر جس کا نام لیا جارہا تھا اس کو گرفتار کرکے اپن انگڈی پولیس تفتیش کررہی ہے ۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 13:04:06
ٹول وصولی معاہدے کی میعاد ختم ہونے پر متنازع سورتکل ٹول گیٹ بند کرنے کا جو وعدہ کیا گیا تھا وہ جھوٹا ثابت ہوگیا ہے کیونکہ معاہدے میں مزید 3 ماہ کی توسیع کرتے ہوئے نئے ٹھیکیدار کو ٹّول وصولی کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 11:39:53
بلگاوی کے سورنا سودھا میں 13 دسمبر سے لیجس لیچر کا سرمائی اجلاس شروع ہورہا ہے۔ یہاں 3 سالوں بعد لیجس لیچر اجلاس منعقد ہورہا ہے،
View more
Sat, 20 Nov 2021 11:28:41
مرکزی حکومت نے کس مقصد کے تحت تین متنازعہ زرعی قوانین واپس لئے ہیں۔ اس کی وضاحت کرنی ہوگی، سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے یہ مطلابہ کیا ہے۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 11:16:43
شمالی کرناٹک کا ایک بڑا علاقہ کو اکھنڈ دھارواڑ کہا جاتا ہے، جہاں پر کم و بیش 4 لاکھ مسلمانوں کی آبادی ہے لیکن گذشتہ 12 سالوں سے نہ ریاستی اسمبلی اور نہ ہی کونسل میں کوئی مسلم نمائندہ ہے جو اس علاقے کی اتنی بڑی مسلم آبادی کی نمائندگی کر سکے اور ان کے مسائل حل کر سکے۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 11:12:07
مرکزی حکومت کےکسان مخالف تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مقصدووٹران کو لبھانے کی سیاست ہے ۔یہ الزام ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر اڈوکیٹ طاہر حسین نے لگایا ہے۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 11:07:38
الہ آباد ہائی کورٹ نے بین مذہب کے لوگوں کی شادی کرنے پر بڑا فیصلہ سنایا- عدالت نے واضح کیا کہ ایک بالغ کو اپنی پسند کا جیون ساتھی منتخب کرنے کا آئینی حق حاصل ہے اور شادی کیلئے حکومت، خاندان یا معاشرے کی اجازت کی ضرورت نہیں ہو سکتی-
View more
Sat, 20 Nov 2021 11:02:17
بہار کے مدھوبنی ضلع میں کورٹ روم کے اندر ایڈیشنل ضلع جج (اے ڈی جے) اویناش کمار کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے ملزم ایک ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعرات کی دیر شب تھانہ انچارج (ایس ایچ او) گوپال کرشن اور ڈپٹی انسپکٹر ابھمنیو شرما کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انھیں میڈیکل جانچ کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy