Fri, 19 Nov 2021 22:44:13
ترنمول کانگریس نے ہوم سکریٹری، پولیس ڈائریکٹر جنرل، ضلع مجسٹریٹ (مغربی تریپورہ) اور تمام اضلاع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی عرضی داخل کی ہے۔
View more
Fri, 19 Nov 2021 22:39:19
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے جمعہ کو تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سلسلہ وار ٹویٹ کرکے کیا۔
View more
Fri, 19 Nov 2021 20:46:42
ہماچل پردیش میں کسانوں اور باغبانوں کے مفادات کی لڑائی لڑنے والے سنیُکت کسان منچ نے تین زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے پر کہا کہ اگر یہ فیصلہ پہلے کیا جاتا تو 666 کسانوں کی موت نہ ہوتی۔ منچ کے کنوینر ہریش چوہان اور شریک کنوینر سنجے چوہان نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ حکومت کی ایک بڑی غلطی ہے۔
View more
Fri, 19 Nov 2021 20:39:25
کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ ایک برس سے تحریک چلا رہے کسانوں کے ساتھ جو ناانصافی کی ہے اس کا انہوں نے آج اعتراف کر لیا ہے اور اب وزیر اعظم مودی کو ملک کے ان داتا سے اس جرم کے لئے عوامی طور پر معافی مانگنی چاہیے۔
View more
Fri, 19 Nov 2021 20:34:17
دہلی ریاستی کانگریس کمیٹی کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کر کے کسانوں پر کوئی احسان نہیں کیا ہے، بلکہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور دوسری پارٹیوں کے ان لیڈروں کی شکست ہے جو کسانوں کو دہشت گرد اور ملک دشمن کہہ رہے تھے۔
View more
Fri, 19 Nov 2021 20:31:17
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کے تین مرکزی زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد کہا کہ انتخابات میں شکست کے پیش نظر وزیر اعظم سچائی کو سمجھنے لگے ہیں لیکن ان کی نیت اور بدلتے ہوئے رخ پر یقین کرنا مشکل ہے۔
View more
Fri, 19 Nov 2021 20:27:29
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کے حکومت کے اعلان کو ناانصافی کی شکست قرار دیتے ہوئے کسانوں کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان داتا کے ستیہ گرہ کے سامنے غرور کا سر جھکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy