Sun, 21 Nov 2021 10:58:54
ہوا کے کم دباؤ اور طوفانی اثرات کی وجہ سے شہر بنگلور سمیت ریاست کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ بغیر رکے جار ی ہے۔
View more
Sun, 21 Nov 2021 10:53:54
اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہا کہ میں نے کبھی ایسی حکومت نہیں دیکھی جس کو اتنا بڑا کمیشن ملا ہو۔موجودہ ریاستی بی جے پی حکومت کمیشن خوری میں گھاگ بن گئی ہے۔
View more
Sun, 21 Nov 2021 01:05:06
ضلع اڈپی کے کاپو تعلقہ کے شنکرپور میں راہ چلتی بائک سے اچانک ایک ہرن ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ہرن موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ بائک سوار شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ سنیچر رات کو شنکرپور کے سبھاش نگر میں اسٹیٹ ہائی وے پر پیش آیا۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 21:21:26
آندھرا پردیش میں رائل سیما کے تین اضلاع اور ایک جنوبی ساحلی ضلع میں 20 سینٹی میٹر تک موسلادھار بارش کی وجہ سے شدید تباہی ہوئی اور بارش سے متعلق واقعات میں 17 افراد ہلاک اور 100 لوگ لاپتہ ہیں۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 21:17:29
گجرات میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں تین افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 21:14:35
آندھرا پردیش میں شدید بارش سے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر موسمی بارش کی وجہ سے ریاست کے کئی اضلاع میں تباہی ہے۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 21:10:07
راجستھان میں جلد ہی گہلوت کابینہ کی توسیع ہونے والی ہے۔ اس کے لیے تمام سیاسی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ گزشتہ روز راجستھان حکومت کے تین وزراء ڈاکٹر رگھو شرما، گووند سنگھ دوتاسارا اور ہریش چودھری نے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 21:02:20
کسانوں کی تحریک پہلے کی طرح جاری رہے گی۔ متحدہ کسان مورچہ کے رکن اورکسان لیڈر یوگیندر یادو نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی ہے۔
View more
Sat, 20 Nov 2021 20:59:14
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر سے شروع ہورہاہے۔ لوک سبھاکے اسپیکراوم برلانے کہاہے کہ مجھے امید ہے کہ ایوان خوش اسلوبی سے چلے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy