Mon, 22 Nov 2021 21:50:18
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے زرعی قوانین واپس لینے کے اعلان کے بعد بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ ان قوانین کو انتخابات کے بعد پھر سے بحال کئے جانے جیسے بیانات پر لگام لگانے کی درخواست کی ہے۔
View more
Mon, 22 Nov 2021 21:46:07
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا دو روزہ اجلاس اتر پردیش کے کانپور میں 21 نومبر کو ختم ہوا جس میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ اس اجلاس میں جہاں مولانا رابع حسنی ندوی کو چھٹی مرتبہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کا چیئرمین منتخب کیا گیا،
View more
Mon, 22 Nov 2021 13:34:51
کپتان روہت شرما (56) کی شاندار نصف سنچری ، لیفٹ آرم اسپنر اکشر پٹیل (9 رن پر 3 وکٹ ) اور آل راؤنڈر ہرشل پٹیل (18 اور 26 رن پر دو وکٹ) کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں اتوار کو 73 رن سے ہراکر تین میچوں کی سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کر لیا۔
View more
Mon, 22 Nov 2021 12:35:46
ریاستی وزیراعلیٰ بسوراج بومئی نے کہاکہ ایک عام کنڑیگا کو اقتصادی طورپر مضبوط کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ اقتصادی طورپر مضبوط خاندان کی جانب سے زبان کی ترقی ممکن ہے -
View more
Mon, 22 Nov 2021 12:18:09
ریاستی وزیر برائے محصولات آر اشوک نے بتایا کہ ریاست میں بارش سے نقصان کا سامنا کررہے علاقوں میں فوری راحت کاری کیلئے 130کروڑ روپئے جاری کئے گئے ہیں۔
View more
Mon, 22 Nov 2021 12:10:05
ٹمکور، بنگلور دیہی، رام نگرم، کولار اور چکبالاپور اضلاع میں موسلا دھار بارش کے سبب 2ہزارمکانات منہدم ہوکر زمین بوس ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 22 Nov 2021 12:03:27
چند دنوں سے ہورہی بے موسم مسلسل بارش کی وجہ سے عوام کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے، کاروبار ٹھپ ہوچکے ہیں،یہاں تقریباً40پُرانے گھروں کی دیواریں گر گئیں اورکئی گھرمنہدم ہوچکے ہیں،
View more
Mon, 22 Nov 2021 11:58:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ پارلیمانی اجلاس میں زرعی قوانین کو واپس لینے اور انہیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جہاں ایک طرف ان کے اس اقدام سے کسانوں میں خوشی کی لہر ہے وہیں کئی صحافی اور بالی ووڈ ستارے پی ایم مودی کے اس فیصلے سے ناراض نظر آئے۔ نیوز اینکر سشانت سنہا نے بھی زرعی قوانین کی واپسی پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مایوس ہوکر قانون واپ
View more
Mon, 22 Nov 2021 11:46:10
متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی شہزادی ہیند بنت فیصل القاسم نے اپنے ٹی وی نشر کے ذریعہ سے اسلامو فوبیا کو فروغ دینے میں نیوز چینل زی نیوز کے اینکر سدھیر چودھری کے رول کے باوجود اپنے ملک میں مدعو کرنے کیلئے ایک منتظم کی تنقید کی ہے - چودھری کو ایک دہشت گرد کے شکل میں خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی راج کماری نے منتظم کو یاد دلادیا کہ کیسے متنازع ٹی وی اینکر باقاعدگی سے اسلام اور اس کے پیروکاروں کو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy