Tue, 23 Nov 2021 20:01:42
ایک پرائیویٹ چینل سے وابستہ جرنلسٹ پر قاتلانہ حملہ کرنے کے معاملے میں ملزم وکیل کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی شناخت یدونندا کی طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 23 Nov 2021 12:33:18
دھماکہ خیز بلے باز شاہ رخ خان کی 15 گیندوں پر 33 رن کی زبردست اننگ کی بدولت تمل ناڈو نے یہاں پیر کو دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں فائنل مقابلے میں کرناٹک کو چار وکٹ سے شکست دے کر تیسری بار سید مشتاق علی ٹرافی کاخطاب جیت لیا۔
View more
Tue, 23 Nov 2021 12:22:49
سپریم کورٹ نے غیرقانونی وصولی اور دیگر الزامات کا سامنا کر رہے کئی مہینوں سے مفرور ممبئی پولیس کے معطل سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو پیر کے روز گرفتاری سے راحت دیتے ہوئے متعلقہ معاملات کی تحقیقات میں شامل ہونے کا حکم دیا۔
View more
Tue, 23 Nov 2021 12:19:00
نارکوٹکس کنرول بیورو کے آفیسرسمیر وانکھیڈے اور اس کے والد کوپیرکو بامبے ہائی کورٹ میں شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیوں کہ کورٹ نے سمیر وانکھیڈے اوران کے اہل خانہ کے خلاف نواب ملک کی بیان بازی پر پابندی عائد کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ انہوں نے جو کچھ بھی کہا ہے اسے ’’پوری طرح سے غلط‘‘ نہیں قرار دیا جاسکتا۔
View more
Tue, 23 Nov 2021 12:15:41
تریپورہ تشدد اور پولیس مظالم کے خلاف ٹی ایم سی کارکنوں نے پیر کو مرکزی وزارت داخلہ کے باہر شدید احتجاج کیا اور جب وزیر داخلہ سے انہیں ملاقات کو وقت نہیں دیاگیا تو وہ وہیں دھرنے پر بیٹھ گئے۔ اس احتجاج کے آگے بالآخر وزیر داخلہ امیت شاہ کو گھٹنے ٹیکنے پڑے جنہوں نے نہ صرف ترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمان سے ملاقات کرکے ان کی شکایات سنیں بلکہ یقین دہانی کرائی کہ وہ تریپورہ سرکار سے اس کی رپو
View more
Tue, 23 Nov 2021 12:12:24
مرکزی حکومت تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں ایک ہی بل پیش کر سکتی ہے۔ یہ بل 29 نومبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت ایم ایس پی پر قانونی گارنٹی کے معاملے پر بھی متبادل تلاش کر رہی ہے کہ کیا اس مسئلے کو کسی رہنما ہدایت یا قانونی طریقے سے کسانوں کو بھروسہ دلایا جا سکتا ہے۔
View more
Tue, 23 Nov 2021 12:09:19
کیرالہ کے صنعت کے وزیر پی راجیو نے کہا ہے کہ ریاست میں حکمران بائیں بازو کے جمہوری محاذ (ایل ڈی ایف) حکومت کے پہلے چھ مہینوں میں صنعت کے شعبے نے خاطر خواہ فائدہ حاصل کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Nov 2021 11:37:01
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کانپور میں اپنی دو روزہ جنرل باڈی میٹنگ کے دوران مختلف سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی 30 مسلم خواتین کو رکنیت فراہم کی ہے اور تین خواتین کو ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کے طور پر مقرر کیا ہے۔ اسے مایہ ناز علما کے زیر انتظام ہندوستان کی اعلیٰ اسلامی تنظیم میں مسلم خواتین کو بااختیار بنانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy