Wed, 24 Nov 2021 23:50:56
سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی علاقہ دہلی میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال پر آج سماعت کی۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی بنچ اسکولی طالب علم آدتیہ دوبے کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کی۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 23:47:57
مودی حکومت تین زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کر چکی ہے۔ اس کے باوجود فی الحال کسان تحریک جاری رکھنے کا اعلان کسان لیڈروں نے کیا ہے۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 23:44:37
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج مرکزی کابینہ کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تینوں زرعی قوانین کی واپسی سے متعلق قرارداد کو منظوری مل گئی۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 23:39:06
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ میں آج کئی ماہ کے بعد بی جے پی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ممبئی میں قائم خصوصی این آئی اے عدالت میں پیش ہوئی اور اپنی حاضری لگائی۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 23:35:57
تری پورہ اور میگھالیہ کے سابق گورنر اور مغربی بنگال بی جے پی کے سابق صدر تتھاگت رائے کے ذریعہ یہ الزام عاید کیا گیا تھا کہ اسمبلی انتخابات کے دوران بی جے پی نے بڑے پیمانے پر روپے اور خواتین کا استعمال کیا ہے۔ اب کلکتہ میں مقیم ایک وکیل نے کلکتہ پولیس اور مغربی بنگال کمیشن برائے خواتین میں الگ الگ شکایتیں درج کرائی ہیں۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 23:33:15
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہندوستان کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم گوڈسے کے ہندوستان کے ساتھ نہیں رہ سکتے۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 16:43:57
جنوبی کینرا ڈپٹی کمشنر کے خلاف عوام کو بھڑکانے ، ڈی سی دفتر کا محاصرہ کرنے پر اکسانے اور حملہ کی ترغیب دینے کے الزام میں اشتعال انگیز بیانات کے لئے بدنام ہندو جاگرن ویدیکے (ایچ جے وی) لیڈر جگدیش کارنت پر پونجلکٹے پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 14:05:28
مینگلور کے مضافاتی علاقہ اُلائی بیٹّو میں تین روز قبل ایک آٹھ سالہ معصوم بچی کی عصمت دری کے بعد قتل کی واردات پیش آئی تھی جس پر کاروائی کرتےہوئے مینگلور پولس نے چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے جس میں سے تین اُسی فیکٹری کے ورکرس ہیں جس فیکٹری میں معصوم بچی کے والدین بھی کام کرتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy