Wed, 24 Nov 2021 11:24:24
ایس ٹی بسیں مہاراشٹر کی لائف لائن کہلاتی ہیں لیکن گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے ایس ٹی ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے یہ بسیں پوری طرح سے بند ہیں۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 11:20:52
متنازع زرعی قوانین کی منسوخی کے مودی سرکار کے اعلان نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے والی تنظیموں کے بھی حوصلے بلند کردیئے ہیں۔ ایک طرف جہاں لکھنؤ میں شاہین باغ طرز کے مظاہروں کی قیادت کرنےو الی خواتین نے وزیراعظم نریندر مودی سے سی اے اے کو بھی منسوخ کرنے کی مانگ کی ہے وہیں آسام کی متعدد تنظیمیں سی اے اے کے خلاف نئے سرے سے احتجاج شروع کرنے کیلئے کمر کس رہی ہیں۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 11:16:24
سپریم کورٹ نے انتخابات پر روک کی کاروائی کو’سخت ‘اور’آخری حربہ ‘ قرار دیتے ہوئے مقامی بلدیاتی انتخاب کوملتوی کرنے کے مطالبے پرغور کرنے سے انکار کر دیا ۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 11:14:06
اداکارہ کنگنا رانوت کے خلاف ممبئی کے کھار پولیس اسٹیشن میں سکھ برادری کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 11:11:14
دہلی کی ایک عدالت نے منگل کے روز دہلی پولیس کو حکم دیا کہ وہ بی جے پی لیڈر سمبت پاترا کے خلاف ایف آئی آر درج کرے۔ سمبت پاترا پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی مبینہ فرضی ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔ ویڈیو میں کیجریوال زرعی قوانین کے تعلق سے بیان دے رہے ہیں۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 11:08:08
زرعی قوانین کی واپسی کے اعلان کے بعد بھی کسان تنظیمیں تحریک سے پیچھے ہٹنے کو تیا رنہیں ہیں۔ کسان تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے دیگر تمام مطالبات قبول نہیں کر لئے جاتے تحریک ختم نہیں ہوگی۔
View more
Wed, 24 Nov 2021 11:05:48
یہاں سرکاری جونیئر کالج میں کنڑا ساہتیہ پریشد بنگلورو دیہی ضلع صدر اور ریاستی صدر کے انتخابات کے لئے 2 بوتھ مقرر کئے گئے تھے،جہاں صبح 8 بجے سے 4بجے تک ووٹنگ کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy