Fri, 26 Nov 2021 20:34:13
قومی راجدھانی میں جمعہ کی صبح ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 380 کے ساتھ پھر نہایت خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ راجدھانی میں جمعرات کو ایئر کوالٹی انڈیکس 362 درج کیا گیا تھا۔ سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (سفر) نے یہ اطلاع دی۔
View more
Fri, 26 Nov 2021 20:31:38
محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو کے لئے بھارتی بارش کا انتباہ جاری کیا ہے۔ اس کے پیش نظر حکومت نے 22 اضلاع میں اسکولوں اور کالجوں کو بند رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جان و مال کا کوئی نقصان نہ ہو، اس کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 26 Nov 2021 20:17:02
آئین ہند کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر جمہوریت کے اعلیٰ ترین ادارے پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کی قیادت میں یوم آئین کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Fri, 26 Nov 2021 20:10:35
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ میڈیکل کی پوسٹ گریجویٹ سطح کی کلاسوں میں داخلے سے متعلق ’نیٹ-پی جی‘ میں آل انڈیا کوٹا کے لئے دیگر پسماندہ طبقات کے امیدواروں (معاشی طور پر کمزور طبقات) کے لئے آٹھ لاکھ کی سالانہ آمدنی کے معیار پر نظرثانی کرے گی اس دوران کونسلنگ کے عمل پر پابندی رہے گی جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی تین رکنی بنچ کو سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے سماعت کے دوران کہا کہ حکو
View more
Fri, 26 Nov 2021 20:07:35
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے یوم آئین کے موقع پر تمام عوامی نمائندوں سے اختلافات کوبھلا کر قومی مفاد اور عوامی خدمات کے حقیقی مقصد کے لئے کام کرنے کی اپیل کی۔
View more
Fri, 26 Nov 2021 20:03:38
مرکزی سرکار کے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی کے باڈروں پردھرنے کے ایک سال مکمل ہونے پردارالحکومت میں کسانوں کی ریلی کے اعلان کے پیش نظر پولیس نےجمعہ کو سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے۔
View more
Fri, 26 Nov 2021 19:59:44
یوم آئین پر منعقدہ سرکاری پروگرام میں حصہ نہیں لینے پر کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت مسلسل آئینی اداروں پر نقصان پہنچا رہی ہے۔ آئین میں دیئے گئے قواعد کی خلاف ورزی کر کے آئینی نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے اس لئے کانگریس اور دیگر کئی اپوزیشن جماعتوں نے اس پروگرام میں حصہ نہیں لیا۔
View more
Fri, 26 Nov 2021 19:55:46
ڈپٹی کمشنر کا کالر پکڑنے اور دفتر پر ہلہ بول کرنے جیسی اشتعال انگیز باتیں کہنے والے ہندو جاگرن ویدیکے ریجنل آرگنائزنگ سیکریٹری جگدیش کارنت کے خلاف ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راجیندرا نے جو پولیس کے پاس شکایت درج کی تھی اب اسے واپس لینے کے لئے ایچ جے وی نے دباو بنانا شروع کیا ہے ۔
View more
Fri, 26 Nov 2021 19:51:52
جنوبی کینرا ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ فیمیلی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ سے منسلک ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر ڈاکٹر رتناکر کو اپنے ساتھ کام کررہی خواتین اسٹاف کے ساتھ عاشق مزاجی کا رویہ اپنانے اور رنگ رلیاں منانے کے الزام معطل کردیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy