Mon, 29 Nov 2021 12:25:39
متھرا میں شاہی عیدگاہ مسجد میں 6؍ دسمبر کو کرشنا کی مورتی رکھنے کی ایک بھگوا تنظیم کی دھمکی کے بعد یہاں انتظامیہ نے نہ صرف سیکوریٹی الرٹ کردی ہے بلکہ حکم امتناعی نافذ کرتےہوئے افواہ پھیلانے اور نقض امن کا باعث بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دی ہے۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 12:21:34
معروف اسٹینڈ اَپ کامیڈین منور فاروقی جو بھگوا عناصر کے نشانے پر ہیں، نے اتوار کو بنگلور میں بھی ہندوتواوادی شرپسندوں کی دھمکی کی وجہ سے اپنا شومنسوخ ہونے پر اسٹینڈ اپ کامیڈی کو الوداع کہنے کا اشارہ دیا ہے۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 12:17:27
تینوں متنازع زرعی قوانین کی منسوخی کے اعلان کے باوجود ایم ایس پی کی قانونی ضمانت ، اجے مشرا ٹینی کی مرکزی کابینہ سے برطرفی اور دیگر مطالبات کیلئے آندولن جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ممبئی میں کسان مہا پنچایت سے خطاب کرتے ہوئے راکیش ٹکیت نے راکیش ٹکیت کو متنبہ کیا کہ ’’یہ شمالی کوریا نہیں ہےاو ر نہ ہی یہاں کم جان اُن کی حکمرانی ہیں۔‘‘اس کے ساتھ ہی کسان لیڈروں نے دوٹوک پیغام دیا کہ آئندہ بر
View more
Mon, 29 Nov 2021 12:00:16
بروز ہفتہ میسور وکے مانس گنگوتری میں واقع سینیٹ بھون میں میسوریونیورسٹی کے ا ین راچیااسٹڈی چیر، پولیٹیکل اسٹیڈی چیر اور فیڈریشن آف کرناٹکا اسٹیٹ صفائی کرمچاری اسوسی ایشن کے زیر اہتمام سابق مئیر و صفائی کرمچاری نارائن پر لکھی گئی کتاب پاؤرا بندھوکا اجراء عمل میں آیا۔ سابق ریاستی وزیراعلیٰ سدرامیا نے اس کتاب کا اجراء کیا۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 11:55:11
کولار-چکبالاپور حلقے سے اگلے ماہ 10 دسمبر کو ہونے جارہے قانون ساز کونسل کے انتخابات کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے مقصد سے شہر آئے ہوئے سابق ریاستی وزیراعلیٰ و جے ڈی ایس قائد ایچ ڈی کمار سوامی نے آج شہر کے پترا کرترا بھون میں طلب کردہ ایک پر ہجوم اخباری کانفرنس سے خطاب کیا۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 11:51:44
ریاستی قانون ساز کونسل کیلئے منعقد ہورہے انتخابات میں صرف 15سیٹوں پر ہی نہیں بلکہ 25سیٹوں پر بھی بی جے پی کامیاب ہوسکتی ہے،صرف 15سیٹوں پر کامیاب ہوناہے تو شکست ہونے والے 10حلقے کونسے ہیں،اس بات کی وضاحت بھی بی جے پی لیڈروں کو کردینی چاہئے۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 11:43:54
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے لوک سبھا میں تحریک التواء کا نوٹس دیا ہے جس میں کسانوں کے لئے معاوضہ کا مطالبہ کیا گیا ہے، جنہوں نے ایک سال کے احتجاج میں اپنی جان گنوائی ہے۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 11:39:42
ٹی ای ٹی پیپر لیک معاملے میں اکھلیش یادو نے یوگی حکومت کو نشانہ بنایاہے۔پیپر لیک معاملے میں ریاست میں سیاست تیز ہو گئی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے یوگی حکومت پر حملہ بولاہے۔ اکھلیش یادونے کہاہے کہ جب سے ریاست میں بی جے پی کی حکومت آئی ہے، پیپر لیک کا معاملہ سامنے آرہا ہے۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 11:34:54
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے صحت محکمہ کی جائزہ میٹنگ کی اور حکام کو ضروری ہدایات دیں۔ جائزہ کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کورونا انفیکشن سے بچنے کے لیے ٹیکا کاری کامیاب طریقہ ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy