Mon, 29 Nov 2021 20:56:37
کانگریس نے پیر کے روز لوک سبھا میں بغیر بحث کے زرعی قوانین کی تنسیخ بل کو منظور کرنے پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر بحث ہوتی تو اسے کسانوں کے مسائل پر حساب وکتاب اور جواب دینا پڑتا۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 20:39:23
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران آج دونوں ایوانوں میں خوب ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ سرمائی اجلاس کا پہلا دن ختم ہونے کے بعد ایوان سے باہر بھی اپوزیشن پارٹی لیڈران نے مودی حکومت کے طرز عمل کی پرزور الفاظ میں تنقید کی۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 20:27:35
کانپور ٹسٹ میں ہندوستانی ٹیم کی جیت کی خوشبو کے درمیان نیوزی لینڈ نے یہ ٹسٹ میچ ڈرا کرا لیا۔ نیوزی لینڈ کا اسکور 95 اوور میں 9 وکٹ کے نقصان پر 155 رن رہا۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 20:23:49
راجیہ سبھا کے 12 اراکین پارلیمنٹ کو پورے سرمائی اجلاس کے لیے ایوان سے معطل کر دیا گیا ہے۔ اس پر رد عمل دیتے ہوئے کانگریس لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ یہ پارلیمانی روایت اور جمہوری اقدار کی خلاف ورزی ہے۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 20:21:40
یہاں کی ایک مقامی عدالت نے آج این سی پی لیڈر نواب ملک کو بی جے پی لیڈر موہت کمبوج بھارتیہ کی جانب سے ان کے خلاف دائر کئے گئے ہتک عزت کے مقدمہ میں ضمانت دی۔ ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے انہیں 15000 روپے کا ذاتی مچلکہ پیش کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 20:17:34
لوک سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں کے ہنگامہ کے درمیان پیر کے روز زرعی قوانین کی واپسی سے جڑا بل پاریمنٹ کے دونوں ایوانوں سے پاس ہو گیا۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 20:13:45
اتر پردیش ٹیٹ پیپر لیک معاملہ اب طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اب تک جہاں اپوزیشن پارٹیاں اس ایشو پر ریاست کی یوگی حکومت کو گھیر رہی تھی،
View more
Mon, 29 Nov 2021 20:10:16
عام آدمی پارٹی نے ایوان بالا -راجیہ سبھا میں ضابطہ 267 کے تحت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن کسانوں کو ان کی فصلوں کے لئے کم سے کم امدادی قیمت کی ادائیگی سے متعلق ایشوز پر بحث کے لئے تحریک التواء کا نوٹس دیا ہے۔
View more
Mon, 29 Nov 2021 20:07:40
سماج وادی پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ بل و بلڈوزر کی حکومت کو ہٹانے کے لئے سماج وادی پارٹی کا اقتدار میں آنا ضروری ہے۔ انہوں نے تحصیل پٹی کے رام کولا گاوں میں گزشتہ روز شادی کی ایک تقریب میں کارکنوں کو خطاب کرتے ہوئے مذکورہ تاثرات کا اظہار کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy