Tue, 30 Nov 2021 20:02:11
سیشنس اور فاسٹ ٹریک کورٹ 1 کے جج نے پی یو سی کی طالبہ کے اغوا اور عصمت دری میں ملزم کو 7 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ۔
View more
Tue, 30 Nov 2021 15:18:39
ینگلور سے قریب 50 کلو میٹر دور اُپیننگڈی میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں بارہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا بھائی، ماں اور آٹو ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 30 Nov 2021 12:13:26
ناظم ندوۃ العلماء و صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مولانا محمد رابع حسنی ندوی کے ہاتھوں حضرت مولانا محمد احمد پرتاپ گڑھی کا مجموعہ کلام عرفان محبت کا اجراء گذشتہ روز عمل میں آیا۔ مولانا سید سحبان ثاقب ندوی کی تکمیل و تشریح شدہ کتاب شبستان محبت المعروف عرفان محبت کا اجراء کرتے ہوئے مولانا رابع حسنی ندوی نے فرمایا کہ حضرت مولانا محمداحمدپرتاپ گڑھی اپنے زمانہ کے ایک بڑے بزرگ تھے وہ عارف باللہ
View more
Tue, 30 Nov 2021 11:45:03
نیا اومی کران وائرس پھیلنے کے خدشہ سے ریاست میں فی الحال لاک ڈاؤن کی کوئی تجویز نہیں، تاہم اومی کران وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل ضروری ہے، فی الحال اسکولوں اور کالجوں کو بھی کوئی چھٹی نہیں دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے یہ بات بتائی۔
View more
Tue, 30 Nov 2021 11:16:56
بنگلورو رورل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹپی سوامی نے کہا ہے کہ بنگلورو پہنچنے پر تمام بین الاقوامی مسافروں کو جن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے انہیں 7 دنوں کے لیے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ ان کا 7 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ کیا جائے گا۔ ایسے 598 مسافر زیر نگرانی ہیں۔
View more
Tue, 30 Nov 2021 11:02:40
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کی پاداش میں یوگی سرکار نے مئو میں جن 6؍ نوجوانوں کو این ایس اے کے تحت گرفتار کرکےایک سال تک جیل میں رکھا،ان کی گرفتاری کو الہ آباد ہائی کورٹ نے قطعی ’’غیر قانونی‘‘ قراردیا ہے۔ مذکورہ نوجوانوںعامر شبیر، شہریار، عبدالوہاب، آصف چندن، انس اور فیضان کو دسمبر2019ء میں مئو کے دکشن ٹولہ علاقے میں احتجاج کرنے کی پاداش میں ستمبر 2020ء کوگرفتار کیاگیا تھا۔
View more
Tue, 30 Nov 2021 10:56:45
زرعی قوانین کی واپسی کے باوجود کسانوں کا مظاہرہ جاری ہے، اس درمیان پنجاب کی 32 کسان تنظیموں نے سنگھو بارڈر پر میٹنگ کر ’کسان تحریک‘ کو لے کر غور و خوض کیا اور یکم دسمبر کو ایمرجنسی میٹنگ کا فیصلہ لیا گیا۔
View more
Tue, 30 Nov 2021 10:50:31
کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کی وجہ سے دنیا بھر میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ اومائیکرون کے خطرہ کے درمیان ایک تشویش کی خبر ہے۔
View more
Tue, 30 Nov 2021 10:35:29
سپریم کورٹ نے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن فار رفیوجی (یو این ایچ سی آر) سے رجسٹرڈ روہنگیا سمیت پناہ گزینوں اور پناہ کے متلاشیوں کے لیے خوراک کی حفاظت کی عرضی پر پیر کو مرکز اور کئی دیگر ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور اے ایس بوپنا کی بینچ نے وکیل فیضل ابدالی کی عرضی پر مرکز اور دیگر ریاستوں سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy