Wed, 01 Dec 2021 20:49:50
کانگریس کی جنرل سکریٹری اور اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے عدم تغذیہ کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافے کو لے کر ریاست کی یوگی حکومت پر حملہ کیا ہے۔
View more
Wed, 01 Dec 2021 20:47:40
اومیکرون سے احتیاطی تدابیر اور کووڈ پرٹوکول پر سختی سے تعمیل کے درمیان ملک میں کووڈ مریضوں کی تعداد 547 دنوں کے بعد ایک لاکھ سے نیچے آ گئی ہے۔
View more
Wed, 01 Dec 2021 20:44:24
ملک و بیرون ملک ایک بار پھر خوف اور تشویش کا باعث بن رہا کورونا وائرس کا دوسرا ویریئنٹ اومیکرون، دوسری لہر کی دہشت کا سبب بنے ڈیلٹا پلس کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور یہی تشویش کا سب سے بڑا سبب ہے۔
View more
Wed, 01 Dec 2021 20:40:55
بامبے ہائی کورٹ نے بدھ کے روز وکیل اور سماجی کارکن سدھا بھاردواج کو بڑی راحت دی۔ عدالت نے 2018 بھیما-کوریگاؤں اور ایلگر پریشد نسلی تشدد معاملے میں ملزم سدھا بھاردواج کو ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے ہدایت دی ہے کہ بھاردواج کو ضمانت کی شرطوں کو آخری شکل دینے کے لیے آئندہ بدھ کو خصوصی این آئی اے عدالت میں پیش کیا جائے۔
View more
Wed, 01 Dec 2021 20:31:59
تلپاڈی میں پیش آئے ایک واقعہ میں اسکول جارہی ایک نابالغ طالبہ کے ساتھ اسکوٹر سوار شرپسندوں نے جنسی چھیڑ چھاڑ کی اور موقع پر سے فرار ہوگئے ۔
View more
Wed, 01 Dec 2021 20:29:11
جعلی ای میل آئی ڈی بنا کر اپنے کالج کے پرنسپال کے خلاف بے بنیاد الزامات والے مراسلے بھیجنے والے لیکچرر سائبر کرائم، اکنامک آفینس اینڈ نارکوٹکس پولیس اسٹیشن کے افسران نے گرفتار کرلیا ۔
View more
Wed, 01 Dec 2021 13:24:39
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا کے تیسرے دن بھی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ جاری ہے۔ کسانوں کے مسئلہ پر حزب اختلاف کی جانب سے لگاتار آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے زرعی قوانین کے دوران کسانوں کی اموات کا معاملہ اٹھایا۔ جبکہ دیگر ارکان پارلیمنٹ نے وقفہ سوالات کے دوران ’ہمیں انصاف چاہئے‘ کے نعرے بلند کیے۔
View more
Wed, 01 Dec 2021 13:16:08
مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کی تعداد اور ان کے خلاف درج مقدمات کی کوئی معلومات نہیں ہے، ایسے حالت میں کسی طرح کی مالی اعانت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے پارلیمنٹ میں جاری سرمائی اجلاس کے دوران ایک سوال کا لوک سبھا میں تحریری جواب دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy