Thu, 02 Dec 2021 11:32:45
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ تینوں زرعی قوانین واپس لیے جانے کا اعلان کیے جانے کے بعد 29 نومبر کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اسے منسوخ کرنے والا بل پاس ہو گیا تھا، اور اب صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بھی اس پر مہر لگا دی ہے۔
View more
Thu, 02 Dec 2021 11:28:50
سماجوادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ بلڈوزر چلانے میں ماہر اترپردیش کی بی جے پی حکومت کا صفایا عوام آنے والے اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کے بلڈوزر چلا کر کریں گی۔
View more
Thu, 02 Dec 2021 11:22:41
سپریم کورٹ نےغیر قانونی طور پر راکٹ لانچر بنانے میں ماؤنوازوں کی مدد کے ملزم مہاراشٹر کے 74 برس کے انجینئر آشم کمار ہرناتھ بھٹاچاریہ کی ضمانت کی عرضی کو منظوری دے دی۔
View more
Thu, 02 Dec 2021 11:19:23
گزشتہ چند دنوں سے میسورو ضلع میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے میسور کے قریب واقع چامنڈی پہاڑ پر زمین کھسکنے کے واقعات پیش آرہے ہیں جس کی وجہ سے پہاڑ پر واقع چامنڈیشوری دیوی کے درشن کو پہنچنے والے زائرین کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Dec 2021 11:16:40
چکبالاپور اسمبلی حلقہ میں کانگریس پارٹی کی ساکھ باقی رکھنے اور نچلی سطح سے پارٹی کی مضبوطی پرتوجہ دیتے ہوئے اگلے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو کامیاب کرانے کی ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار کے پی سی سی ممبر وینشام (ونے شام) نے اپنی رہائش پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
View more
Thu, 02 Dec 2021 11:10:07
ئے دیوا انسٹی ٹیوٹ آف کار ڈیا لوجی کے ڈائرکٹر و پد ماشری ڈاکٹر سی این منجوناتھ نے کہا کہ ڈاکٹر کو پیشہ و ر اور دلدار ہونا چاہئے نہ کے دولت کا لالچی۔وشوا کنڑا کلا کوٹہ کے زیر اہتمام منعقد تہنیتی اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر منجوناتھ نے اس خیال کا اظہار کیا او رکہا کہ دنیا میں انسان صرف عقلمند نہیں دلدار بھی ہے اور اس طرح کے افراد کی تعداد میں اضافہ ہونا چاہئے۔
View more
Thu, 02 Dec 2021 11:04:26
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نئے ریاستی عہدیداروں نے پریس کلب میں اخباری نمائندوں کے ساتھ”میڈیا مکالمہ“پروگرام کا انعقاد کیا،
View more
Wed, 01 Dec 2021 21:36:33
مرکزی حکومت نے معاشی طور پر کمزور طبقات کے لیے ریزرویشن کے معیاریعنی ای ڈبلیوایس کوٹہ پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 01 Dec 2021 21:34:25
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کوایک عرضی پر مرکز سے جواب طلب کیاہے جس میں اسپیشل ،ہندومیرج اور غیر ملکی شادی قوانین کے تحت ہم جنس شادی کو تسلیم کرنے کی درخواستوں پر کارروائی کی براہ راست نشریات کی درخواست کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy