Fri, 03 Dec 2021 21:05:32
میسورو میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات وپنچایت راج کے ایس ایشورپا نے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ا یڈی یورپا کے اس بیان کوصحیح قرار دیا،
View more
Fri, 03 Dec 2021 21:01:56
بنگلورو دیہی لوکل باڈیز حلقے سے ریاستی قانون ساز کونسل کیلئے ہورہے انتخابات کو جے ڈی ایس پارٹی نے سنجیدگی سے لیاہے اور اس انتخابات میں پارٹی امیدواروں کوکامیاب کرکے پارٹی کارکنوں کو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرناہوگا۔یہ بات رکن اسمبلی انیتاکمار سوامی نے کہی۔
View more
Fri, 03 Dec 2021 20:48:58
کورونا وائرس کا نیا ویری ئنٹ اومیکرون دنیا کے سامنے ایک نیا مسئلہ بن کر کھڑا ہو گیا ہے- عالمی ادارہ صحت نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے-
View more
Fri, 03 Dec 2021 20:45:53
دہلی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کرناٹک کے بعد دہلی میں بھی اومیکرون داخل ہو چکا ہے تاہم مشتبہ افراد کی رپورٹ ابھی سامنے نہیں آئی ہے۔
View more
Fri, 03 Dec 2021 20:43:36
اتر پردیش کے بندیل کھنڈ میں تین روزہ انتخابی مہم پر گئے سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو جھانسی میں ریاستی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بندیل کھنڈ کے لوگوں نے بی جے پی کو مکمل حمایت کی لیکن ان کے ساڑھے چار سال کے اقتدار کے بعد یہاں کے لوگ خالی ہاتھ رہ گئے۔ اب جھانسی والے ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، اس بار بندیل کھنڈ کے لوگ بی جے پی کو بے دخل کر دیں گے، بندیل کھنڈ سے بی جے پی
View more
Fri, 03 Dec 2021 20:40:01
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر زرعی قوانین کے حوالہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بنایا۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ جب وزیر اعظم نے زراعت مخالف قوانین بنانے پر معافی مانگ لی تو اب وہ پارلیمنٹ میں بتائیں کہ کفارہ کیسے ادا کریں گے۔
View more
Fri, 03 Dec 2021 20:36:58
آلودگی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران یوپی حکومت کے وکیل رنجیت کمار نے جمعہ کے روز کہا کہ یوپی میں نچلی ہوائیں ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy