Fri, 04 Nov 2022 21:37:29
نیشنل ہائی وے 66 کی فور لین توسیع کا کام شروع ہوکر 8 سال کا عرصہ گزر گیا اور ادھورے کام کے باوجود مرکزی وزیر نتین گڈکری کی طرف سے نیشنل ہائی وے کا افتتاح کیے جانے کو بھی ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر گیا مگر شہر کے کئی مقامات پر ابھی بھی کام ادھورا پڑا ہوا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ نیشنل ہائی وے کا منصوبہ اپنی سمت اور راستہ سے بھٹک گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2022 21:34:16
شہر کے ٹیمپو اسٹینڈ پر پارک کیے گئے ٹیمپو کی بیٹری چرانے والے 2 ملزمین کو سرسی ٹاون پولیس نے گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے چرائی گئی بیٹری برآمد کرلی۔
View more
Fri, 04 Nov 2022 21:30:35
ضلع شمالی کینرا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی حیثیت سے گزشتہ ایک سال سے اپنی ذمہ داری ادا کرنے والی سومن پینیکر کا تبادلہ سی آئی ڈی شعبہ میں کر دیا گیا اور ان کی جگہ پر وشنو وردھن کو نئے ایس پی کے بطور تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 20:43:16
کانگریس نے گجرات کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ اسمبلی انتخابات میں اکثریت حاصل کرتے ہیں تو وہ ایل پی جی سلنڈر 500 روپے میں دے گی اور کسانوں کے قرضے معاف کرنے کے ساتھ بجلی مفت فراہم کی جائے گی۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 18:16:05
بھٹکل موگلی ہونڈا میں آزاد یوتھ کلب کے اشتراک سے جماعت المسلمین کے شعبہ تبلیغ، شاذلی حلقہ کی طرف سے اصلاح معاشرہ کا ایک خوبصورت جلسہ منعقد کیا گیا جس میں علاقہ کے مرد و خواتین سمیت بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 13:54:26
دہلی کانگریس کا الزام ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کچی بستیوں کے باشندگان سے جو پکے مکان کا وعدہ کیا تھا اسے پورا نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا اخبار کے اشتہارات میں یہ دعویٰ کرنا کہ ’اب جھگی میں رہنا کوئی مجبوری نہیں ہے...‘ اس کی موقع پرستی کو ظاہر کرتا ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 13:51:25
دہلی-این سی آر کی ہوا پچھلے کچھ دنوں سے زہریلی بنی ہوئی ہے۔ ادھر فضائی آلودگی کے ساتھ دھند نے بھی عوام کے لیے دہری پریشانی لادی ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، دہلی کے شاہدرہ میں جمعرات یعنی آج سب سے زیادہ ہوا کے معیار کا انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy