Thu, 03 Nov 2022 13:06:35
آلنگر کے مقام پر سینٹ تھامس اسکول کی بس اور کار کے درمیان تصادم 5 طلبہ سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 12:03:17
سوسالہ قدیم سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے لئے آج جمعرات کو عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں عنایت اللہ شاہ بندری صدر اور عبدالرقیب ایم جے ندوی جنرل سکریٹری کے عہدہ کے لئے منتخب ہوگئے۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 09:22:28
گجرات کے موربی میں 140 سال پرانے پل کی دیکھ بھال کے ذمہ دار اوریوا کمپنی کے مینیجر نے عدالت کے سامنے بیان دیتے ہوئے پُل کے گرنے کی وجہ کو خدا کی مرضی قرار دیا۔ 30 اکتوبر کو پل گرنے کے بعد گرفتار کیے گئے نو افراد میں سے ایک دیپک پاریکھ کو جب منگل کی شام ریمانڈ حاصل کرنے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ایم جے خان کے سامنے پیش کیا گیا تو اس نے عدالت کو بتایا، ’’ بھگوان کی اِچھّا تھی کہ پُل گرے۔ یاد رہے کہ پُل گرن
View more
Thu, 03 Nov 2022 02:20:22
یکم نومبر میں جہاں پورے کرناٹک میں کنڑا راجیہ اُتسو کے موقع پر مختلف پروگرامس پیش کئے گئے، پڑوسی علاقہ شیرور میں واقع گرین ویلی انٹرنیشنل اسکول اینڈ پی یو کالج میں اس موقع پر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 02:12:57
مسجد کا تالا توڑ کر آدھی رات کو اندر گھسنے اور چندہ کی ڈبیاں توڑ کر اس میں موجود رقم اڑا لے جانے کی واردات کوناجے پجیرو میں واقع بدریہ جمعہ مسجد میں پیش آئی ہے ۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 02:07:59
بی جے پی رکن اسمبلی تھیپّا ریڈی نے الزام لگایا ہے کہ ان کے موبائل پر ایک اجنبی خاتون کی طرف سے فحش پیغامات، ویڈیوز بھیجنے کے علاوہ برہنہ ویڈیو کال کرکے ہنی ٹریپنگ کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 01:59:06
وجیا نگر ضلع کے چنّا ہلّی ٹانڈا کی ایک جھیل میں 4 نوجوان طالب علم غرقاب ہو گئے جن میں دو سگے بھائی بہن بھی شامل ہیں.
View more