Wed, 02 Nov 2022 21:02:39
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو غیر قانونی کانکنی اور بھتہ خوری سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہیمنت سورین کو جمعرات کو تحقیقات میں شامل ہونے کے لیے بلایا گیا ہے۔ انہیں کل صبح 11 بجے تک رانچی کے دفتر میں حاضر ہونا پڑے گا۔"
View more
Wed, 02 Nov 2022 21:01:03
دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ اس خراب ماحول کو دیکھتے ہوئے دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے لوگوں سے گھر سے کام کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہی نہیں، انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جو لوگ دفتر جا رہے ہیں، وہ کار یا موٹر سائیکل شیئر کریں تاکہ کم گاڑیاں سڑک پر نکلیں۔
View more
Wed, 02 Nov 2022 20:55:51
موسلا دھار بارش کے بعد تمل ناڈو کا شہر چنئی ایک بار پھر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ بارش کے بعد شہر میں کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا ہے۔ پانی جمع ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ چنئی کے کولاتھور علاقے سے پانی بھرنے کی تصاویر سامنے آئی ہیں، اس علاقے میں ہر طرف پانی ہی پانی نظر آ رہا ہے۔ پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2022 11:01:51
گجرات کے مور بی ضلع کی ما چوندی پر واقع جھولتے پُل کے منہدم ہونے کے بعد مقامی مسلم نوجوانوں نے جان پر کھیل کر راحت اور بچاؤ کے کاموں میں حصہ لیا اور کئی زندگیاں بچائیں۔ ان کی اس انسانیت دوستی کی چہار جانب ستائش کی جارہی ہے۔ خدمت خلق کے اس عمل میں حصہ لینے والے مسلم نو جوان ایک دو یا چار نہیں بلکہ ان کی تعداد ۵۰ سے زائد ہے ۔ اس کی تصدیق جائے حادثہ کے قریب واقع بستی میں مقیم موربی مسلم سماج کے صدر غ
View more
Wed, 02 Nov 2022 10:12:47
اُڈپی اور منی پال پولیس اسٹیشنوں کی حدود میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں پیش آئیں جس میں چوروں نے 6 دکانوں کو نشانہ بنایا اور نقدی اڑانے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Wed, 02 Nov 2022 09:26:58
یلاپور اور جوئیڈا تعلقہ کی سرحد پر شیو پور گرام میں کالی ندی پر بنے جھولتے پُل پر کار چلانے والے اور پیدل گزرنے والوں کے لئے مشکلات پیدا کرنے والے سیاحوں کے خلاف مقامی لوگوں نے آواز بلند کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے ان حرکتوں کو روکنے کی گزارش کی ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2022 08:43:47
بھٹکل میں عدالت کی نئی عمارت کے مجوزہ مقام کا جائزہ لینے کے مقصد سے تشریف لائے ہوئے ڈسٹرکٹ سوِل جج ڈی ایس وجئے کمار نے کہا کہ نئی عمارت تعمیر کرنے کے لئے ٹیکنیکل منظوری ملی ہے اور جلد ہی تعمیری کام شروع کرنے کی اجازت مل جائے گی ۔
View more
Wed, 02 Nov 2022 01:27:43
گجرات کے موربی شہر میں ایک کیبل برج کے گرنے کے بعد جانچ کی زد میں آنے والے اوریا گروپ کو سی ایف ایل بلب، دیوارکی گھڑی اور ای با ئک بنانے میں مہارت حاصل ہے لیکن ابھی تک اس بات کا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ آیا اسے 100 سال سے بھی زیادہ پرانے پل کی مرمت کا ٹھیکہ کیسے ملا؟
View more
Mon, 31 Oct 2022 14:24:43
یکم نومبر کو کنڑا راجیہ اتسوا منانے کے سلسلے میں جہاں ضلع انتظامیہ کی طرف سے اپنے طور پر تیاریاں کی جا رہی ہیں ، وہیں پر کنڑا تنظیمیں بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy