Sat, 05 Nov 2022 20:53:47
ٹی-20 ورلڈ کپ میں آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان انتہائی دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا جس میں دو گیندیں باقی رہتے انگلینڈ ٹیم نے 4 وکٹ سے جیت حاصل کر لی۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 20:49:28
انتخابی کمیشن نے ہفتے کو اوڈیشہ، راجستھان، بہار، اتر پردیش اور چھتیس گڑھ میں پانچ اسمبلی اور ایک لوک سبھا حلقے میں پانچ دسمبر کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 20:46:10
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے شہ زور لیڈر مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ انہیں نو گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد جمعے کی رات دیر گئے گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق تفتیشی ایجنسی کے پاس کافی شواہد موجود تھے جن کی بنیاد پر انصاری کو گرفتار کیا گیا۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 20:40:31
جالی گرام پنچایت، ہیبلے گرام پنچایت اور ٹی ایم سی بھٹکل کے حدود میں انڈر گراونڈ ڈرینیج کے سلسلے میں کھدائی کے بعد ٹھیکیدار کی طرف سے سڑکوں کو درست نہ کرنے کی وجہ سے عوام کو درپیش مشکلات کا حوالہ دیتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا بھٹکل یونٹ نے میمورنڈم دیا۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 12:37:06
پروین نیٹارو مرڈر معاملہ کی تحقیقات کر رہی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے آج صبح جنوبی کینرا، میسورو، ہبلی اور دوسرے مقامات پر پی ایف آئی اور ایس ڈی پی لیڈروں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی اور تین ملزمین کو گرفتار کر لیا۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 12:32:46
بیدر سے 50 کلو میٹر دوری پر بیملکھیڈا گاوں میں کل دیر شام میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں زرعی مزدوری کرنے والی 7 خواتین ہلاک ہوگئیں اور 11 مزدور زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 12:23:49
بی جے پی کے ترجمان این آر رمیش نے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کے خلاف لوک آیوکتہ میں شکایت درج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ سدارامیا نے ان کے دور اقتدار ایک باوقار عہدہ کی تقرری کرکے چیک کے ذریعہ رقم حاصل کی ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 12:19:39
بزرگ سیاستدان ملیکارجن کھرگے آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار 6نومبر کو کرناٹک آرہے ہیں۔ریاستی کانگریس یونٹ و دیگر اداروں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کرنے کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔
View more
Sat, 05 Nov 2022 12:13:29
موربی کا پُل حادثہ کئی جانیں لینے کا سبب بننے کے ساتھ ساتھ عوام کے ذہنوں میں نقش ہو گیا ہے کہ کس طرح حکومتی لاپروائی اور بے حسی نے ان کے اپنوں کو موت کے منہ میں ڈھکیل دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy