Sun, 30 Oct 2022 12:11:34
راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' پر بی جے پی کی طرف سے تنقید کرتے ہوئے اسے پاکستان میں چلانے کا جو مشورہ دیا جارہا ہے اس کا منھ توڑ جواب دیتے ہوئے سابق وزیر رماناتھ رائے نے کہا کہ اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگانے والی بی جے پی کو چاہیے کہ ماضی میں اکھنڈ بھارت کا حصہ رہے پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی یاترا کا اہتمام کرے ۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 11:59:17
سورتکل سرکل کو ساورکر کے نام سے منسوب کرنے کے معاملہ پر منگلورو میونسپل کاپوریشن کی جنرل باڈی میٹنگ میں حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن اراکین کے بیچ ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی دیکھنے کوملی۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 11:12:58
سیول کے اٹائیوون ڈسٹرکٹ میں سنیچر کو ہالووین تقاریب کے دوران ہلاکت خیز بھگدڑ میں تقریبا 249 افراد ہلاک جبکہ دیگر 150 زخمی ہو گئے ۔محکمہ فائر کے عہد یداروں نے یہ بات بتائی۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 10:23:32
مدھیہ پردیش میں ایک ہندو گروپ نے رئیل اسٹیٹ کی تعمیر کے لئے مبینہ طور پر مسلمانوں کی بستی بسانے کے نام پر کوڑیوں کے دام زمین خریدی، مگر بعد میں زمین بیچنے والوں کو پتہ چلا کہ انہیں چونا لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 09:40:59
خواتین کمیشن (ڈی سی ڈبلیو ) کی صدر سواتی مالیوال نے وزیر اعظم مودی کو دو صفحات پرمشتمل خط لکھ کر عصمت دری کے مجرموں کی سزا میں چھوٹ اور پیرول پر روک لگانے کے لیے مضبوط قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 08:43:54
تقریبا 27 سال سے گجرات میں برسر اقتدار بی جے پی جو اس مرتبہ کے الیکشن میں زبر دست حکومت مخالف لہر کا سامنا کررہی ہے، نے اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلئے یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا شوشہ چھوڑا ہے۔
View more
Sat, 29 Oct 2022 18:58:43
آٹو کمپنی ٹیسلا اور امریکی اسپیس کرافٹ کمپنی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک بن گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کی 44 ارب ڈالرز کی ڈیل جمعرات کو فائنل کی اور انہوں نے سوشل میڈ یا پر ایک پوسٹ کے ذریعے ٹوئٹر خریدنے کی وجوہات بھی بیان کیں۔
View more
Sat, 29 Oct 2022 18:47:12
ریلوے ٹریک پر آرام سے نیند کے مزے لینے والے ایک مزدور کو ریلوے پولیس نے گرفتار کرلیا اور اس پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے عدالت میں حاضر کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy