Mon, 07 Nov 2022 12:21:09
جموں وکشمیر ڈیموکریٹک آزاد پارٹی(ڈی اے پی) کے سربراہ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ ٹارگیٹ کلنگ سے نفرت پیدا ہو جاتی ہیں اور یہ ملک و ریاست کے لئے ٹھیک نہیں ۔
View more
Mon, 07 Nov 2022 12:14:38
دہلی کی ککڑڈوما عدالت نے دہلی تشدد کے ایک معاملے میں طاہر حسین سمیت آٹھ ملزمان کے خلاف الزامات طے کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج پل ستیہ پرماچل نے ملزموں کے خلاف قتل کی کوشش ، مجرمانہ سازش اور غیر قانونی طور پر جمع ہونے کے الزامات عائد کرنے کا حکم دیا۔
View more
Mon, 07 Nov 2022 12:00:44
بنگلورو کے کنیگل میں پیش آئے ایک حادثے میں زخمی ہونے کی وجہ سے بجپے کے رہنے والے آر ایس ایس اور بی جے پی کے سرگرم لیڈر بھاسکرداس ایکّار (65) کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Mon, 07 Nov 2022 11:55:25
شہر کی بدریہ جامع مسجد کے عہدیداروں کے لئے انتخابات کے موقع پر مسجد سے ملحقہ شادی ہال کے اندر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا اور نوبت مار پیٹ تک پہنچ گئی ۔
View more
Mon, 07 Nov 2022 11:50:06
وٹّل تعلقہ میں دو دن قبل ہوئی تیز بارش کی وجہ سے کولناڈ گرام پنچایت کے کولالو میں واقع 92 سال قدیم ضلع پنچایت ہائیر پرائمری اسکول کی چھت بیٹھ گئی جس کی وجہ سے اسکول کو بھاری نقصان پہنچا ہے ۔
View more
Mon, 07 Nov 2022 11:03:13
شہر میں کانگریس کے نئے صدر ملکارجن کھرگے کا استقبال کرنے کیلئے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کی طرف سے ایک بہت بڑا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں سرکردہ کانگریس رہنماؤں نے شرکت کی اور مسٹر کھرگے سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ کانگریس کو اگلے انتخابات میں کامیابی کیلئے متحد ہو کر کام کرنا ہوگا-
View more
Sun, 06 Nov 2022 22:49:14
گجرات اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں، ریاست کی 182 اسمبلی سیٹوں کے لیے یکم اور 5 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی اور نتائج کا اعلان 8 دسمبر کو کیا جائے گا۔ الیکشن میں کانگریس پارٹی مسائل پر بات کر رہی ہے اور عوام کو یقین دلا رہی ہے کہ پارٹی کس طرح سے ان مسائل کو حل کرے گی۔
View more
Sun, 06 Nov 2022 22:45:08
کانگریس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اقتدار کا غلط استعمال کر تے ہوئے منصفانہ اور صحت مند انتخابی عمل میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کر رہے ہیں۔ کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے آج یہاں کہا کہ پی ایم مودی کی توجہ اقتدار اور حکومت کے ذریعے عوام کی خدمت پر نہیں ہے بلکہ انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے لیے کام کرنا ان کا پسندیدہ کام بن گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy