Thu, 15 Dec 2022 11:47:39
آسمان چھوتی مہنگائی سے ہر کوئی پریشان ہے۔ خوردنی اشیاء کی بڑھتی قیمتیں نچلے طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو خاص طور سے پریشان کر رہی ہے۔ ایسے حالات میں مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کا ایک بیان سامنے آیا ہے جو کچھ سکون دینے والا ہے۔ انھوں نے بھروسہ دلایا ہے کہ مرکزی حکومت آسمان چھوتی مہنگائی سے عام لوگوں کو راحت دلائے گی۔ نرملا سیتارمن کا کہنا ہے کہ ’’حکومت ضروری چیزوں کی قیمتوں پر لگاتار نظ
View more
Thu, 15 Dec 2022 11:40:49
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ اس وقت راجستھان میں ہے اور جلد ہی اس کے قدم ہریانہ ہوتے ہوئے ملک کی راجدھانی دہلی میں پڑنے والے ہیں۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 11:32:50
اروناچل پردیش میں تعینات فوج کے ایک سینئر افسر نے انکشاف کیا ہے کہ گلوان کی طرح چینی فوج پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) اروناچل پردیش کے توانگ واقع یانگستے میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر ایک آبزرویشن پوسٹ (او پی) قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہی تھی، جسے ہندوستانی فوج کے جوانوں نے ناکام کر دیا۔ کیونکہ مقررہ گائیڈلائنس کے مطابق ایل اے سی کے پاس کسی بھی طرح سے کوئی او پی قائم نہیں کی جا سکت
View more
Thu, 15 Dec 2022 11:23:27
بدھ کے روز بھارت جوڑو یاترا میں آر بی آئی کے سابق گورنر اور مشہور و معروف ماہر معیشت رگھورام راجن نے بھی شرکت کی۔ انھوں نے اس یاترا کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے کئی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت کے دوران رگھورام راجن نے کہا کہ آئندہ سال پوری دنیا کے لیے معاشی طور پر مشکل بھرا ہو سکتا ہے۔ ہندوستان میں اس وقت مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہے اور صرف شرح سود بڑھا کر اس پر قابو کرنا مشکل ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 11:17:25
عالمی سطح پر عام لوگوں کو جس بڑھتی ہوئی مہنگائی کا سامنا ہے ایسی صورتِ حال گزشتہ کئی دہائیوں میں سامنے نہیں آئی- دنیا بھر میں خوراک، ایندھن، نقل و حمل اور رہائش کے اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے-
View more
Thu, 15 Dec 2022 11:10:43
ہند وستان میں بڑھتی بے روزگاری کے درمیان مرکز کی مودی حکومت نے آج پارلیمنٹ میں سرکاری اسامیوں سے متعلق ایک اہم جانکاری دی۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 11:03:29
مہاراشٹر اور کرناٹک کے درمیان سرحد کو لے کر جاری تنازعہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ دونوں ریاستوں کے سیاسی لیڈران لگاتار بات چیت کر رہے ہیں، پھر بھی کچھ خاص اثر دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ اس درمیان مہاراشٹر-کرناٹک سرحد تنازعہ میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ مہاراشٹر کی ایکناتھ شندے حکومت نے اکّلکوٹ کے 11 گاؤں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اس نوٹس میں یہ بتانے کے لیے کہا گیا ہے کہ انھوں نے کرناٹک ک
View more
Thu, 15 Dec 2022 03:42:13
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال میں دفاعی چیمپئن فرانس نے دوسرے سیمی فائنل میں مراکش کو 0-2 سے شکست دے دی ہے، جس کے ساتھ ہی فرانس عالمی کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گیاہے جس اس کا مقابلہ ارجنٹائن سے ہوگا۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 02:35:51
موڈ بھٹکل بائی پاس کے قریب بائک اور لاری کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک پر سوار دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جن کی شناخت تلاند (سبپتّی) کے رہنے والے شیکھر سبرامنیم نائک (25) اور لوکیش منجوناتھ نائک (30) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy