Wed, 14 Dec 2022 17:28:14
فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے حریف کروشیا کو صفر کے مقابلے تین گول سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 14 Dec 2022 10:56:20
9 دسمبر کو اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ساتھ چینی فوجیوں کی جھڑپ میں اپوزیشن نے حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔اگرچہ اس جھڑپ میں دونوں ممالک کے فوجی زخمی ہوئے ہیں اورزخمیوں میں چینی فوجیوں کی تعداد زیادہ ہے- مگر اپوزیشن نے اس بات کو لے کر حکومت کا گھیراو کیا کہ جھڑپ 9 دسمبر کو ہوئی تھی، مگر یہ خبر اتنی تاخیر سے کیوں سامنے آئی ؟ عوامی حلقوں میں بھی یہ کہا جارہا ہے کہ آج کے زما
View more
Tue, 13 Dec 2022 20:42:44
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور ریاستی کانگریس کے صدر کمل ناتھ نے کہا ہے کہ کانگریس کی حکومت بنتے ہی ریاست میں موجود حکومت کے ذریعے بند کی گئی 100 روپے میں 100 یونٹ بجلی فراہم کرنے کی اسکیم کو بحال کر دیا جائے گا۔ کمل ناتھ نے جمعرات کے روز اپنے ٹوئٹ میں کہا ’’شیوراج حکومت کے ذریعے بند کی گئی 100 روپے میں 100 یونٹ بجلی فراہم کرنے والی اسکیم کو مدھیہ پردیش میں کانگریس کی حکومت بنتے ہی پھر بحال کی
View more
Tue, 13 Dec 2022 20:15:49
مدھیہ پردیش کے بھوپال سے ایک تنہا 24 سالہ لڑکی سائیکل پر سوار ہوکر ہندوستان کے سفر پر نکلی ہے اور یہ پوری دنیا کو اس بات کا پیغام دینا چاہتی ہے کہ ملک ہندوستان میں خواتین محفوظ ہیں اور ملک میں خواتین کے تحفظ پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
View more
Tue, 13 Dec 2022 20:03:57
ضلع شمالی کینرا کے سیاسی گلیاروں میں یہ خبر گرم ہے کہ آئندہ چھ مہینوں کے اندر منعقد ہو رہے اسمبلی الیکشن کے لئے جنوری میں کانگریس پارٹی کے 150 امیدواروں کی جوپہلی فہرست جاری ہونے والی ہے اس میں ضلع شمالی کینرا سے تین نام شامل ہونے کے بہت زیادہ امکانات ہیں۔
View more
Tue, 13 Dec 2022 20:01:06
بنگلورو ایڈوکیٹس ایسو سی ایشن نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 19 دسمبر کو بیلگاوی میں جو اسمبلی کا سیشن شروع ہونے والا ہے اس میں وکیلوں کے تحفظ کے لئے قانون منظور کیا جائے ورنہ ریاست گیر پیمانے پر وکیلوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرے شروع کیے جائیں گے۔
View more
Tue, 13 Dec 2022 17:17:33
جسٹس بیلہ ایم ترویدی نے منگل کو سپریم کورٹ میں 11 قصورواروں کی جلد رہائی کو چیلنج کرنے والی بلقیس بانو کی درخواست کی سماعت سے خود کو الگ کر لیا۔
View more
Tue, 13 Dec 2022 13:42:20
کانگریس نے پیر کو لوک سبھا میں گرتی ہوئی معیشت، بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کا مسئلہ اٹھایا اور حکومت سے اس سمت میں فوری قدم اٹھانے کی اپیل کی۔
View more
Tue, 13 Dec 2022 13:36:23
سپریم کورٹ بلقیس بانو کی جانب سے دائر عرضی پر سماعت کرے گا جس میں گجرات حکومت سے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس میں 11 مجرموں کی سزا معاف کرنے کی درخواست پر غور کرنے کے حکم نامے پر نظرثانی کی درخواست کی گئی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے ایڈووکیٹ شوبھا گپتا کی عرضی کا نوٹس بھی لیا کہ نظرثانی کی درخواست ابھی تک درج نہیں ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy