Fri, 16 Dec 2022 00:53:07
انکولہ میں منعقد ہ پرتیبھا کارنجی کے ضلعی سطح کے مقابلوں میں بھٹکل نیو شمس اسکول کے دسویں جماعت کے طالب علم محمد شبیث ابن شعیب درگا نے اردو تقریری مقابلہ میں اول مقام حاصل کیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ ریاستی سطح کے مقابلوں کے لیے منتخب ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 22:29:03
زورآور لیڈر اور سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کو اتر پردیش کی غازی پور عدالت نے آج قصوروار قرار دیتے ہوئےدس سال قید اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 22:26:12
دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو کانگریس لیڈر چودھری انیل کمار کی طرف سے دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے وارڈوں کی حد بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر دہلی حکومت اور مرکز سے جواب طلب کر لیا۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 22:21:45
جنوری 2022 سے لے کر اب تک دنیا کے 29 ممالک میں مختلف حادثات کے درمیان 115 میڈیا اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ سب سے زیادہ اموات یوکرین اور میکسیکو میں ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 22:02:32
2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ میں قصوروار ٹھہرائے گئے لوگوں میں سے ایک فاروق کو سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز ضمانت دے دی۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 21:58:31
ساحلی کرناٹکا میں مورل پولیسنگ کے نام پر سنگھی اور ہندوتواوادی غنڈوں کی زیادتیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ آئے دن کسی نہ کسی بہانے سے مسلم طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد اور طلبہ پر حملے کے واقعات سامنے آرہے ہیں ۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 19:31:03
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر ڈی کے۔ شیوکمار نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت نے لوگوں کی توجہ ووٹر لسٹ سے ووٹروں کے ناموں کو حذف کرنے کے معاملے سے ہٹانے کے لئے 19 نومبر کو منگلورو میں ایک آٹورکشا میں پریشر ککر دھماکے کو اجاگر کیا ۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 15:12:56
ساحلی کرناٹک کے ضلع دکشن کنڑا کی ایک پرائیویٹ پری یونیورسٹی کالج میں مختلف مذاہب کے 18 طلبہ کو کالج سے معطل کرنے کی واردات سامنے آئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق مینگلور کے قریبی علاقہ وٹلا میں ایک لڑکا اور لڑکی کے درمیان افئیر کے بعد یہ کاروائی انجام دی گئی ہے
View more
Thu, 15 Dec 2022 12:19:17
ارونا چل پردیش کے توانگ معاملے پر کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے نے ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے کھرگے نے پوچھا کہ کیا ہندوستانی پارلیمنٹ میں چین کے خلاف بات کرنا ممکن نہیں ہے؟ کیا آپ کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے؟ حکومت پر طنز کرتے ہوئے کھرگے نے یہ بھی کہا کہ مودی حکومت کی سرخ آنکھ پر چینی چشمہ لگا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy