Mon, 26 Dec 2022 20:08:17
ہندو جاگرن ویدیکے کرناٹکا جنوبی ژون کی طرف سے منعقدہ رضا کاروں کے سہ ماہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پرگیا سنگھ ٹھاکور نے انتہائی اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو لڑکیوں کو چلتا پھرتا ایٹم بم بنانا ہوگا ۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 13:14:40
پڑوسی ریاست کیرالہ کے ملّپورم میں واقع کری پور ایئر پورٹ پر اپنے اندرونی کپڑوں میں چھپا کر ایک کروڑ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے والی 19 سالہ لڑکی کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 12:44:57
منوسمرتی کے خلاف دلت تنظیمیں برسوں سے آواز اٹھا رہی ہیں،گزشتہ برسوں میں ان کی آواز میں شدت بھی آئی ہے۔ جے این یو میں منوسمرتی کی کاپیاں جلانے کامعاملہ بھی خوب موضوع بحث رہا۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 12:11:32
سنگیتا کامپلیکس کے پاس کار اور منی بس کے درمیان پیش سڑک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کے نام دنیش اور سورج بتائے گئے ہیں ۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 12:05:32
حادثاتی طور پر پانی سے بھری بالٹی میں گرنے سے ایک 11 ماہ کے بچے کی موت واقع ہونے کا درد ناک معاملہ امبلتھارا میں پیش آیا ۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 11:56:12
سورتکل کے کاٹیپلّا میں مسلم تاجر عبدالجلیل (45 سال)کو چاقو گھونپ کر قتل کرنے کے معاملہ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک طرف دکشن کنڑا مسلم اوکوٹا کے صدر کے اشرف نے کہا : " جلیل کے قتل کا منصوبہ مسلمانوں کو مشتعل کرکے آنے والے الیکشن میں سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے کیا گیا ہے ، مگر ہم لوگ اس جال میں پھنسنے والے نہیں ہیں ۔قتل کی سازش رچنے اور حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جانا چاہیے ۔ وزیر اعلیٰ کو مقتول کے
View more
Mon, 26 Dec 2022 11:29:20
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں سرد ہوائیں چلنے اور پارہ گرنے سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں دہلی کا پارہ 4 ڈگری تک گر سکتا ہے، جس کی وجہ سے اتوار اور پیر کو راجدھانی دہلی سردی کی لپیٹ میں رہے گی اور اس دوران آسمان میں شدید دھند چھائی رہ سکتی ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 11:24:47
محکمہ انصا ف نے ایک پارلیمانی پینل کو بتایا کہ سپریم کورٹ، ہائی کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ نان پرفارمنگ ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع کر سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر سرکاری ملازمین بھی اسی طرح کا مطالبہ کرتے ہیں تو اس کا وسیع اثر ہو سکتا ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 11:22:02
اتر پردیش میں سی اے اے(شہریت ترمیمی قانون)کو لیکر احتجاج کرنے والوں کے خلاف پہلی سزا دینے کا فیصلہ آیا ہے- میرٹھ ٹریبونل نے سماعت کے دوران86ملزمان کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا قصوروار ٹھہرایا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy