Tue, 27 Dec 2022 20:56:06
راہل گاندھی کی قیادت والی کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ آئندہ مرحلہ میں اتر پردیش میں داخل ہونے والی ہے۔ یاترا 3 جنوری کو دہلی سے غازی آباد کے لونی بارڈر پہنچے گی۔
View more
Tue, 27 Dec 2022 20:48:03
مہاراشٹر کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کو متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر لی، جس میں کرناٹک کی سرحد سے متصل دیہاتوں میں رہنے والے مراٹھی بولنے والوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2022 20:22:34
بھٹکل کے سکینڈ (کاماکشی)پیٹرول پمپ کے سامنے لاری پارک کرکے ڈرائیور کے باہر نکلتے ہی اچانک آگ لگ جانے سے لاری کے اگلے حصے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حادثہ دوپہر قریب ڈیڑھ بجے پیش آیا۔
View more
Tue, 27 Dec 2022 18:03:10
سورتکل فینسی اسٹور کے مالک عبدالجلیل کو قتل کرنے کے الزام میں ایک اور شخص کو گرفتار کیا گیا جس کی شناخت کاٹیپلا کے رہنے والے لکشمیش دیواڈیگا (28) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 27 Dec 2022 17:59:34
بھٹکل ساگر روڈ پرسرکاری بس اور آٹورکشہ کے درمیان ہوئی ٹکر میں آٹو پر سوار پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے دو کو نازک حالت میں منی پال اسپتال اور دیگر تین کو اُڈپی پرائیویٹ اسپتال شفٹ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2022 12:04:24
سی بی آئی نے آر جے ڈی سپریمو اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے- پیر کو میڈیا نے پٹنہ ہوائی اڈے پر ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو سے اس بارے میں سوال کیا-
View more
Tue, 27 Dec 2022 11:59:42
قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں شدید سردی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے دہلی میں جہاں درجہ حرارت 4 ڈگری تک گر گیا ہے وہیں کچھ ریاستوں میں درجہ حرارت صفر ڈگری تک پہنچ گیا ہے ایسے میں اعلیٰ حکام بعض اسکولوں میں بچوں کے لیے چھٹی کا اعلان کر رہے ہیں تو بعض مقامات پر اوقات میں تبدیلی کی جا رہی ہے سردی کے ساتھ ساتھ دھند کی دوہری لپیٹ بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ دھند کی وجہ سے کئی ٹ
View more
Tue, 27 Dec 2022 11:56:46
چین میں کورونا وائرس کی افرا تفری کے دوران ایک حیران کن فیصلہ لیتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ کے اصولوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو 8 جنوری سے قرنطینہ نہیں کیا جائے گا۔ اس وقت چین کے باہر سے آنے والے مسافروں کو ہوٹلوں میں 5 دن اور سیلف آئسولیشن میں 3 دن رکھا جاتا ہے۔
View more