Wed, 28 Dec 2022 12:38:42
کرناٹکا دورے کے موقع پر شیموگہ میں مسلمانوں کے تعلق سے توہین اور اشتعال انگیز خطاب دینے والی بی جے پی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکور کے خلاف پولیس میں شکایتیں درج کروائی گئی ہیں ۔
View more
Wed, 28 Dec 2022 11:59:28
بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) کے چیف کشنر تشار گری ناتھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر شہر میں اندورنی اور باہری علاقوں میں ماسک کو لازمی قرار دیتے ہو ئے ریاستی حکومت نے رہنما خطوط جاری کئے ہیں -
View more
Wed, 28 Dec 2022 11:53:32
جنتا دل(سیکولر)نے نومبر کے تیسرے ہفتے میں کولار ضلع کے مولابگیلو سے قدیم میسور کے علاقے میں پنج رتن یاترا کا آغاز کیا اور اس مہم کے تحت پارٹی نے اب تقریبا 40 دن مکمل کرلئے ہیں، جس کے نتیجے میں ریاست کے جنوبی علاقوں میں زبردست ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آ رہا ہے-
View more
Wed, 28 Dec 2022 11:34:55
مکہ معظمہ میں ہونے والی باران رحمت بیت اللہ اور اس کے اطراف میں بھی خوب برسی- باران رحمت کے دوران عمرہ زائرین نے طواف کعبہ جاری رکھا-
View more
Wed, 28 Dec 2022 11:23:36
سینئر کانگریس قائد سلمان خورشید نے بھارت جوڑویاترا کو لے کر راہول گاندھی کا تقابل رام سے کرتے ہوئے انہیں ”سوپر ہیومن“ اور ”تپسیا کرنے والایوگی“ قراردیا ہے جس پر بی جے پی کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 28 Dec 2022 11:12:17
الیکشن کمیشن نے عوامی نمائندگی ایکٹ1950کی دفعہ 8/ اے کے تحت آسام میں اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کی حد بندی کی مشق شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے -
View more
Wed, 28 Dec 2022 11:04:54
کانگریس ترجمان گورو ولبھ نے آج معیشت کو لے کر پی ایم مودی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ملک کے بہت بڑے ماہر معیشت جن کا نام ملک ہی نہیں، دنیا بھر میں لیا جاتا ہے، وہ نریندر مودی جی ہیں۔ کیونکہ معیشت سے لے کر، ایسٹرونومی سے لے کر، ہندی سے لے کر، فرنچ زبان سے لے کر جتنا بھی دنیا کا علم ہے وہ ایک شخص میں ہے۔ تو انھوں نے اپنی معیشت کا علم 25 دسمبر کو اپنے ’من کی بات‘ میں بتایا کہ 2022 ایک حیرت انگیز سال
View more
Wed, 28 Dec 2022 11:00:14
مہاراشٹر اورکرناٹک کی سرحد پر مراٹھی بھاشیوں کے خلاف ہونے والے تشدد اور کرناٹک حکومت کی جانب سے مہاراشٹر کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی پر گزشتہ ہفتہ بھر سرمائی اجلاس میںاپوزیشن لیڈروں کی ہنگامہ آرائی ، احتجاج اور مظاہروں کے بعد آخر کار منگل کو اسمبلی اور کونسل دونوں ایوانوں میں وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے کرناٹک کی مذمت میں قرار داد پیش کی۔
View more
Tue, 27 Dec 2022 21:21:49
آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو افسر چندا کوچر اور ان کے شوہر دیپک کوچر کو بامبے ہائی کورٹ نے راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy