Tue, 27 Dec 2022 11:25:06
تلنگانہ ہائی کورٹ نے پیر کو برسراقتدار بھارت راشٹر سمیتی کے 4 ممبران اسمبلی کے ذریعہ درج کرائے گئے خریدوفروخت کے معاملہ کی جانچ مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی)کو ٹرانسفر کردی ہے - ریاست میں کے چندرشیکھر راؤ(کے سی آر)کی قیادت والی سرکار کیلئے اسے بڑا جھٹکا مانا جارہا ہے - حکمراں پارٹی کے ممبران اسمبلی کی مبینہ خرید و فروخت کی کوشش کی جانچ کیلئے اس مہینے کی شروعات میں تلنگانہ سرکار کے ذریعہ تشکیل دی گئ
View more
Tue, 27 Dec 2022 11:17:15
مہاراشٹر-کرناٹک سرحد تنازعہ کے درمیان مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے پیر کو ریاست کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بومئی کے جارحانہ رخ کے آگے خاموش رہنے کا الزام عائد کیا۔ ساتھ ہی انھوں نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک سرحدوں کے آس پاس کے متنازعہ علاقوں کو ’مرکز کے زیر انتظام خطہ‘ قرار دیا جانا چاہیے۔
View more
Tue, 27 Dec 2022 11:09:22
ہندوستان آنے والے 15غیر ملکی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں - بہار کے گیا ہوائی اڈے پر تھائی لینڈ کے 9، میانمار سے ایک اور انگلینڈ کے ایک مسافر کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے-
View more
Tue, 27 Dec 2022 10:20:28
اس سال ہزاروں لوگ اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اکیلے ٹیک کمپنیوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر کی گئی چھانٹیوں نے 2008-2009 کی کساد بازاری کو بھی شکست دی۔ گلوبل آؤٹ پلیسمنٹ اور کیریئر ٹرانزیشننگ فرم چیلنجر گرے اینڈ کرسمس کے اعداد و شمار کے مطابق، ٹیک کمپنیوں نے 2008 میں تقریباً 65,000 کارکنوں کو فارغ کیا اور اتنی ہی تعداد میں کارکنوں نے 2009 میں اپنی ملازمتیں کھو دیں۔ اس کے مقابلے میں 1,000 سے ز
View more
Mon, 26 Dec 2022 21:59:57
مہنگائی کسی بھی صورت کم ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ عام لوگ بے تحاشہ مہنگائی سے پریشان ہیں اور اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں تازہ اضافہ کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 21:55:53
گجرات میں ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے اے ٹی ایس کے ان پٹ کی بنیاد پر ایک پاکستانی کشتی کو روکا۔ اس کشتی میں 10 پاکستانی سوار تھے۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 21:47:36
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو پیر کو دہلی کے ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سیتا رمن کو اسپتال کے پرائیویٹ وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 21:42:58
کانگریس نے گزشتہ روز الزام لگایا کہ انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) ان لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے جنہوں نے راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کے دوران ان کے ساتھ بات چیت کی تھی۔
View more
Mon, 26 Dec 2022 21:06:56
چار ماہ قبل 20 اگست کو بھٹکل آزاد نگر میں لڑکے کے اغوا معاملے میں پولس کو مطلوب چوتھے ملزم کو آج پیر کو پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔ جس کی شناخت عبدالحنان کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy