Sat, 16 Aug 2025 17:12:46
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو ’’دنیا کی سب سے بڑی این جی او‘‘ قرار دینے پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 16 Aug 2025 12:35:46
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انکشاف کیا ہے کہ اس نےمنی لانڈرنگ کی تحقیقات سے منسلک ایک اہم اقدام میں کانگریس ایم ایل اے ستیش سئیل کی رہائش گاہ پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے ان کے اور ان کی فیملی کے بینک لاکرز سے 1.41 کروڑ روپے نقد اور 6.75 کلو گرام سونا ضبط کیا ہے ۔
View more
Sat, 16 Aug 2025 11:09:47
وزیراعلیٰ سدارامیانے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے مرکزی خطاب میں قوم کو اتحاد، مساوات اور مشترکہ ترقی کا پیغام دیتے ہوئے آزادی کی جدوجہد میں قربانیاں دینے والے تمام مجاہدینِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی، سردار ولبھ بھائی پٹیل، مولانا ابوالکلام آزاد، جواہر لال نہرو، سبھاش چندر بوس اور بھگت سنگھ جیسے رہنماؤں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
View more
Sat, 16 Aug 2025 11:02:10
بنگلورو کے ویلسن گارڈن علاقے میں جمعہ کی صبح پیش آئے ایک دلخراش واقعے میں ایل پی جی سلنڈر دھماکہ سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ 12 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اس حادثے میں آٹھ سے دس مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے اور متعدد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ یہ سانحہ آڈگوڈی پولیس اسٹیشن کی حدود میں چننیان پالیا کے سری راما کالونی میں پیش آیا۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 20:10:26
وزیر صحت و خاندانی بہبود دنیش گنڈو راؤ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے تمام ضلعی اسپتالوں میں عوام کو 24 گھنٹے معیاری طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے تمام خالی آسامیوں کو جلد پر کیا جائے گا اور ضرورت پڑنے پر ڈاکٹروں کی تعداد دگنی کر دی جائے گی۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 17:35:21
کرناٹک اسمبلی نے بدھ کے روز 2025ء کا گوڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) ترمیمی بل منظور کر لیا، جس کا مقصد ریاست میں ٹیکس نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنانا ہے۔ اس بل کے تحت ’’ٹریک اینڈ ٹریس‘‘ نظام کو شامل کیا گیا ہے تاکہ ٹیکس چوری اور ان پٹ ٹیکس کریڈٹ (آئی ٹی سی) کے غلط استعمال کی روک تھام کی جا سکے۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 17:31:04
کرناٹک حکومت نے ریاستی دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں وِدھان سودھا اور وِکاس سودھا میں عوام کے داخلے کے عمل کو سہل بنانے کے لیے جدید آن لائن پاس سسٹم کا آغاز کر دیا ہے۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 17:12:35
کنڑ افلموں کے مشہوراداکار درشن تھوگودیپا کی مشکلیں مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں۔ اداکار کو رینوکا سوامی قتل معاملے میں سپریم کورٹ نے بڑھا جھٹکا دیا ہے۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 10:50:07
کرناٹک قانون ساز کونسل کے چیئرمین بسوراج ہوراٹی کی صدارت میں آج ودھان سودھا میں اساتذہ اور گریجویٹ حلقوں سے منتخب اراکین کونسل کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ریاست کے وزیر برائے اسکولی تعلیم و خواندگی مدھو بنگارپا نے شرکت کی۔ اجلاس میں اساتذہ کے مسائل، بھرتیوں، ترقیوں اور تعلیمی پالیسی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور بروقت حل کیلئے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy