Tue, 02 Jun 2026 17:44:42
کرناٹک ہائی کورٹ میں ایک ریپ مقدمے کی سماعت کے دوران جج کی جانب سے دیے گئے سخت ریمارکس نے قانونی حلقوں، وکلاء اور آئینی ماہرین کے درمیان بحث چھیڑ دی ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 17:35:30
ریاست میں ذات پات پر مبنی سماجی، اقتصادی و تعلیمی سروے کے اعداد و شمار سے متعلق جاری بحث کے درمیان ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سروے رپورٹ میں شامل تمام معلومات عدالتی ہدایات کے تحت خفیہ رکھی گئی ہیں۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 11:43:55
کرناٹک سے راجیہ سبھا کی 4 نشستوں اور قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کی 7 نشستوں کے لیے انتخابی عمل پیر کے روز شروع ہو گیا۔
View more
Sun, 31 May 2026 12:07:08
پڑوسی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کے منترالیہ علاقے میں تُنگبھدرا ندی میں ایک کمسن لڑکی کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش کے دوران پانچ افراد غرق ہوکر ہلاک ہوگئے۔
View more
Sun, 31 May 2026 11:05:38
کرناٹک کے دھارواڑ ضلع میں شدید گرمی سے راحت حاصل کرنے کے لیے جھیل میں نہانے گئے تین کمسن لڑکے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
View more
Sat, 30 May 2026 21:39:51
بینگلورو سے منگلورو تک چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس کا آزمائشی یکم جون سے شروع ہوگا جس کی وجہ سے ریاست دارالمقام سے اس ٹرین کے ذریعے ساحلی کرناٹکا تک کے سفر کا دورانیہ تقریباً پانچ گھنٹے کم ہو سکتا ہے ۔
View more
Sat, 30 May 2026 19:52:04
کرناٹک کی سیاست میں اہم تبدیلی کے تحت کانگریس لیجسلیچر پارٹی (سی ایل پی) نے ہفتہ کے روز ریاستی کانگریس صدر اور سابق نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو متفقہ طور پر اپنا قائد منتخب کرلیا
View more
Sat, 30 May 2026 16:48:24
کرناٹک میں وزیراعلیٰ سدارامیا کے استعفے کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کو لے کر کانگریس کے اندر سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں
View more
Sat, 30 May 2026 00:18:58
کرناٹک کے مختلف اضلاع میں جمعہ کو پیش آئے الگ الگ سڑک حادثات میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 3 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy