Tue, 12 May 2026 13:25:45
وزیراعلیٰ سدارامیا نے بنگلورو میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حالیہ تقریر پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو یہ واضح کرنا چاہیے کہ وہ اپنے وزیراعظم کے عہدے کی حیثیت سے بات کر رہے تھے یا ریاستی بی جے پی کے صدر اور اپوزیشن لیڈر کے طور پر۔
View more
Tue, 12 May 2026 13:14:35
کرناٹک اسمبلی سیکریٹریٹ کے جاری اعلامیے کے مطابق، ضمنی انتخابات کے دونوں کامیاب امیدوار 14 مئی 2026 کو رکنِ اسمبلی کے طور پر حلف لیں گے۔
View more
Tue, 12 May 2026 12:54:48
سابق رکنِ اسمبلی ٹی ڈی راجے گوڑا کو سپریم کورٹ سے بڑی عبوری راحت ملی ہے، جنہوں نے شِرنگیری اسمبلی حلقہ میں پوسٹل بیلٹ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔
View more
Mon, 11 May 2026 00:34:58
کرناٹک میں برسراقتدار کانگریس حکومت کے تئیں مسلم طبقہ میں بڑھتی ہوئی ناراضگی کے اظہار کے طور پر 16 مئی کو بنگلورو میں ایک عظیم الشان ’’کرناٹک مسلم کنونشن‘‘ منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 10 May 2026 10:25:22
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقی و پنچایت راج پریانک کھرگے نے کہا ہے کہ جاری کیلنڈر سال کے اختتام تک ریاست میں گرام پنچایت انتخابات کا انعقاد یقینی بناتے ہوئے پورے انتخابی عمل کو مکمل کرلیا جائے گا۔
View more
Sat, 09 May 2026 20:07:06
ٹمکورو ضلع کے کنیگل تعلقہ میں ہونّے نہلّی کے قریب ایک دلخراش سڑک حادثے میں کار میں سوار چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
View more
Sat, 09 May 2026 18:59:53
ریاست کی مختلف سماجی، کسان، دلت، اقلیتی، خواتین، طلبہ اور پسماندہ طبقات کی تنظیموں پر مشتمل ایک وفد نے ’’یددیلو کرناٹکا‘‘ کے بینر تلے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار سے ملاقات کرکے مجوزہ “ایس آئی آر” پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور حکومت سے “اسٹاپ ایس آئی آر” کے حق میں قرارداد منظور کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 09 May 2026 17:06:55
ریاستی کابینہ نے دھارواڑ ریجنل سائنس سینٹر میں جدید ٹو ڈی فور کے ڈی ڈیجیٹل پلانیٹوریم کے قیام کو منظوری دے دی ہے۔ یہ جانکاری چھوٹی آبپاشی، سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر این ایس بوسراجو نے ایک اخباری بیان میں دی۔
View more
Sat, 09 May 2026 16:59:28
ریاستی وزیر برائے مالگزاری کرشنا بائرے گوڑا نے کہا ہے کہ عوام کو سکالا گارنٹی خدمات مقررہ وقت میں فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ای۔گورننس نظام کو مزید مؤثر بنا کر خدمات کو تیز، شفاف اور رشوت سے پاک بنایا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy