Sat, 06 Jun 2026 17:47:21
کرناٹک حکومت نے ریاست میں تمام سرکاری افسران اور ملازمین کے لیے وقت کی پابندی یقینی بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ تازہ اقدام کے تحت اب تمام ملازمین کو صبح 10 بجے تک اپنے دفتر پہنچنا اور ’کرتویہ‘ موبائل ایپ کے ذریعے حاضری لگانا لازمی کردیا گیا ہے۔ اس نئے ضابطے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 11:55:15
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی کرناٹک کابینہ کے قلمدانوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ گورنرِ کرناٹک تھاور چند گہلوٹ کی منظوری کے بعد جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کے 13 وزراء کو مختلف محکموں کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
View more
Fri, 05 Jun 2026 22:09:32
کرناٹک حکومت کی جانب سے اسکولوں اور کالجوں میں طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف جمعہ کو احتجاج کرنے والے بی جے پی سے معطل رکن اسمبلی بسنگوڑا پاٹل یتنال اور ان کے متعدد حامیوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Fri, 05 Jun 2026 19:49:31
ناٹکا کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے اعلان کیا ہے کہ عوام اور غیر رہائشی ہندوستانیوں [این آر آئز] کے مسائل اور شکایات سے نمٹنے کے لئے علاحدہ سیکریٹریٹ قائم کیے جائیں گے ۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 18:03:22
ریاست کرناٹک کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے حلف برداری کے فوراً بعد منعقدہ اپنی پہلی کابینہ میٹنگ میں عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے طلبہ، نوجوانوں، دیہی علاقوں اور شہری عوام کے لیے چھ بڑی سہولتوں کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 17:56:55
رناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر کے عہدے کو لے کر جاری سیاسی قیاس آرائیوں کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ کانگریس ہائی کمان نے سینئر کانگریس رہنما اور رکنِ قانون ساز کونسل بی کے ہری پرساد کو ریاستی کانگریس کا نیا صدر مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 12:31:10
کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ بننے کے کچھ ہی دیر بعد ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو اور ریاست کے نوجوانوں کے لیے کئی بڑے اور اہم فیصلے کیے۔ خاص بات یہ ہے کہ جس مسئلے کی وجہ سے بنگلورو پوری دنیا میں بدنام ہے، اس کے حل کے لیے ڈی کے شیوکمار نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 11:58:40
کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور ان کی نئی وزارتی کونسل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کا کانگریس پر اعتماد ہی پارٹی کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 18:14:03
: کانگریس کے سینئر رہنما اور کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیوکمار نے بدھ کے روز کرناٹک کے 25ویں وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے عہدے اور رازداری کا حلف لے لیا، جس کے ساتھ ہی ریاست میں قیادت کی تبدیلی کا طویل عرصے سے جاری سیاسی باب اختتام کو پہنچ گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy